مکتوب شریف حضرت شاہ عبداللہ ابوالخیر دہلوی فاروقی مجددی نقشبندی (وفات ۱۳۴۱ھ)، ولد شاہ محمد عمر مجددی ولد شاہ احمد سعید مجددی رحمۃ اللہ علیھما، سجادہ نشین خانقاہ مظہریہ، دہلی
یہ مکتوب آپ نے مولوی عبدالرحمٰن بن مولوی امام الدین ساکن نکودر، ضلع جالندھر، پنجاب کی طرف صادر فرمایا جو مدرسہ دیوبند میں زیر تعلیم تھے۔ ان کے والد حضرت شاہ ابوالخیر دہلوی کے عاشق صادق تھے۔ مولوی عبدالرحمٰن خود ایک سادہ دل انسان تھے اور جو بات دل میں آتی تھی وہ حضرت سے بذریعہ خط پوچھ لیتے تھے۔ ایک مرتبہ انہوں نے مولوی اشرف علی تھانوی کے متعلق اور چندہ کی بابت حضرت سے پوچھا، تو انہوں نے درج ذیل مکتوب جواباً تحریر فرمایا۔
متابعة قراءة مکتوب شاہ ابوالخیر مجددی: برے خیالات کا آنا اور مولوی اشرف علی تھانوی کے بارے میں