أرشيفات الوسوم: نقشبندی

مکتوب خواجہ محمد زبیر سرہندی: اپنے خلیفہ شیخ محمد احسان مجددی کی طرف ان کے شاعرانہ مکتوب کے جواب میں

مکتوب شریف قیومِ چہارم حضرت خواجہ محمد زبیر سرہندی مجددی فاروقی نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۱۵۲ھ)، خلیفۂ مجاز حضرت خواجہ حجۃ اللہ سرہندی رحمۃ اللہ علیہ

یہ مکتوب آپ نے اپنے مرید و خلیفہ حضرت شیخ محمد احسان مجددی نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ کی طرف ان کے شاعرانہ مکتوب کے جواب میں صادر فرمایا۔ یہ مکتوب بھی شاعری میں مثنوی کی طرز پر لکھا گیا۔

متابعة قراءة مکتوب خواجہ محمد زبیر سرہندی: اپنے خلیفہ شیخ محمد احسان مجددی کی طرف ان کے شاعرانہ مکتوب کے جواب میں

مکتوب شیخ محمد احسان مجددی در خدمت پیر و مرشدِ خود خواجہ محمد زبیر سرہندی

مکتوب شریف حضرت شیخ محمد احسان مجددی فاروقی رحمۃ اللہ علیہ، خلیفہ خواجہ محمد زبیر سرہندی رحمۃ اللہ علیہ

یہ مکتوب آپ نے اپنے پیر و مرشد حضرت خواجہ محمد زبیر سرہندی مجددی نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ کی خدمت میں ارسال کیا۔ یہ پورا مکتوب شاعری میں مثنوی کی طرز پر لکھا گیا۔ حضرت خواجہ محمد زبیر نے اس کا جواب بھی شاعری میں دیا۔
(جو یہاں پڑھا جا سکتا ہے)

متابعة قراءة مکتوب شیخ محمد احسان مجددی در خدمت پیر و مرشدِ خود خواجہ محمد زبیر سرہندی

مکتوب خواجہ محمد سعید سرہندی ۱۷: اپنے فرزند شیخ عبد الاحد کی طرف، بسم اللہ کے اسرار میں

مکتوب شریف حضرت زبدۃ العارفین خواجہ محمد سعید سرہندی فاروقی نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۰۷۰ھ)، فرزند ثانی حضرت امام ربانی مجدد الف ثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ

اپنے فرزند حضرت شیخ عبد الاحد وحدت سرہندی رحمۃ اللہ علیہ کی طرف، بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کے اسرار کے بیان میں تحریر فرمایا۔

متابعة قراءة مکتوب خواجہ محمد سعید سرہندی ۱۷: اپنے فرزند شیخ عبد الاحد کی طرف، بسم اللہ کے اسرار میں

مکتوب خواجہ محمد صدیق کشمی در خدمت مخدوم زادہ خواجہ محمد سعید سرہندی

مکتوب شریف حضرت مولانا خواجہ محمد صدیق کشمی رحمۃ اللہ علیہ (وفات شوال ۱۰۵۰ھ)، خلیفہ حضرت امام ربانی مجدد الف ثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ

یہ مکتوب آپ نے اپنے مخدوم زادہ حضرت خواجہ محمد سعید سرہندی فاروقی نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ (م ۱۰۷۲ھ) کی خدمت میں تحریر فرمایا، جس میں اپنی عقیدت و محبت کا اظہار کیا ہے۔

متابعة قراءة مکتوب خواجہ محمد صدیق کشمی در خدمت مخدوم زادہ خواجہ محمد سعید سرہندی

مکتوب مولانا محمد صالح کولابی در خدمت پیر و مرشدِ خود حضرت مجدد الف ثانی

مکتوب شریف حضرت مولانا شیخ محمد صالح کولابی نقشبندی مجددی رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۰۳۸ھ)، خلیفہ حضرت امام ربانی مجدد الف ثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ

یہ مکتوب آپ نے اپنے پیر و مرشد حضرت مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی فاروقی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خدمت میں تحریر کیا۔

متابعة قراءة مکتوب مولانا محمد صالح کولابی در خدمت پیر و مرشدِ خود حضرت مجدد الف ثانی

مکتوب خواجہ عبید اللہ احرار۔ بنام مولانا عبد الرحمٰن جامی

مکتوب شریف حضرت خواجۂ خواجگان قطب الاقطاب سیدنا خواجہ عبید اللہ احرار سمرقندی نقشبندی رضی اللہ تعالیٰ عنہ (وفات ۸۹۵ھ)

حضرت مولانا عبد الرحمٰن جامی قدس سرہٗ کی طرف تحریر فرمایا۔

بے شک مولانا جامی اپنے آپ کو خواجہ احرار کا ایک راسخ العقیدہ نیاز مند سمجھتے تھے، لیکن مندرجہ ذیل خط سے معلوم ہوتا ہے کہ خود خواجہ احرار کو مولانا سے کیا قربت حاصل تھی اور ان کا کس قدر احترام کرتے تھے۔ خواجہ احرار نے الفاظ کا چناؤ اس طرح کیا ہے گویا وہ مرید اور مولانا جامی مراد ہوں۔ (عارف نوشاہی)

متابعة قراءة مکتوب خواجہ عبید اللہ احرار۔ بنام مولانا عبد الرحمٰن جامی

مکتوب خواجہ عبید اللہ احرار۔ اپنے پوتے خواجہ محی الدین عبد الحق کی طرف

مکتوب شریف حضرت خواجۂ خواجگان قطب الاقطاب سیدنا خواجہ عبید اللہ احرار سمرقندی نقشبندی رضی اللہ تعالیٰ عنہ (وفات ۸۹۵ھ)

اپنے پوتے خواجہ محی الدین عبد الحق کی طرف تحریر فرمایا۔

متابعة قراءة مکتوب خواجہ عبید اللہ احرار۔ اپنے پوتے خواجہ محی الدین عبد الحق کی طرف

مکتوب خواجہ عبید اللہ احرار۔ میر علی شیر نوائی کی طرف

مکتوب شریف حضرت خواجۂ خواجگان قطب الاقطاب سیدنا خواجہ عبید اللہ احرار سمرقندی نقشبندی رضی اللہ تعالیٰ عنہ (وفات ۸۹۵ھ)

میر علی شیر نوائی کی طرف تحریر فرمایا۔

متابعة قراءة مکتوب خواجہ عبید اللہ احرار۔ میر علی شیر نوائی کی طرف

مکتوب خواجہ عبید اللہ احرار۔ بنام سلطان حسین مرزا بایقرا

مکتوب شریف حضرت خواجۂ خواجگان قطب الاقطاب سیدنا خواجہ عبید اللہ احرار سمرقندی نقشبندی رضی اللہ تعالیٰ عنہ (وفات ۸۹۵ھ)

ہرات کے والی سلطان حسین مرزا بایقرا کی طرف تحریر فرمایا۔

متابعة قراءة مکتوب خواجہ عبید اللہ احرار۔ بنام سلطان حسین مرزا بایقرا

مکتوب خواجہ عبید اللہ احرار۔ بنام سلطان ابو سعید مرزا، سمرقند پر حملہ کرنے سے منع کرنے میں

مکتوب شریف حضرت خواجۂ خواجگان قطب الاقطاب سیدنا خواجہ عبید اللہ احرار سمرقندی نقشبندی رضی اللہ تعالیٰ عنہ (وفات ۸۹۵ھ)

شہر سمرقند پر حملہ کرنے کے ارادہ سے منع کرنے کے لیے سلطان ابو سعید مرزا کو تحریر فرمایا، جو امیر تیمور کے پڑ پوتے اور مغل بادشاہ ظہیر الدین بابر کے دادا تھے۔

متابعة قراءة مکتوب خواجہ عبید اللہ احرار۔ بنام سلطان ابو سعید مرزا، سمرقند پر حملہ کرنے سے منع کرنے میں

مکتوب خواجہ عبید اللہ احرار۔ بنام سلطان ابو سعید مرزا، مختصر نصیحت

مکتوب شریف حضرت خواجۂ خواجگان قطب الاقطاب سیدنا خواجہ عبید اللہ احرار سمرقندی نقشبندی رضی اللہ تعالیٰ عنہ (وفات ۸۹۵ھ)

بنام سلطان ابو سعید مرزا، جو امیر تیمور کے پڑ پوتے اور مغل بادشاہ ظہیر الدین بابر کے دادا تھے۔

متابعة قراءة مکتوب خواجہ عبید اللہ احرار۔ بنام سلطان ابو سعید مرزا، مختصر نصیحت

مکتوب خواجہ عبید اللہ احرار۔ بنام سلطان ابو سعید مرزا، معنوی دشمنوں پر قابو پانا

مکتوب شریف حضرت خواجۂ خواجگان قطب الاقطاب سیدنا خواجہ عبید اللہ احرار سمرقندی نقشبندی رضی اللہ تعالیٰ عنہ (وفات ۸۹۵ھ)

بنام سلطان ابو سعید مرزا، جو امیر تیمور کے پڑ پوتے اور مغل بادشاہ ظہیر الدین بابر کے دادا تھے۔

اپنے معنوی دشمنوں پر قابو پانے اور شریعتِ محمدی کی پاسداری کرنے کے بیان میں

متابعة قراءة مکتوب خواجہ عبید اللہ احرار۔ بنام سلطان ابو سعید مرزا، معنوی دشمنوں پر قابو پانا

مکتوب شاہ عبدالرحیم دہلوی نقشبندی ۹۔ بنام شیخ عبداللہ

مکتوب شریف حضرت شاہ عبد الرحیم دہلوی نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۱۳۱ھ)، والد محترم حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی قدس سرہ

بنام شیخ عبداللہ۔ نصیحت کے بیان میں

متابعة قراءة مکتوب شاہ عبدالرحیم دہلوی نقشبندی ۹۔ بنام شیخ عبداللہ

مکتوب شاہ عبدالرحیم دہلوی نقشبندی ۶۔ بنام شیخ محمد اور دلدار بیگ

مکتوب شریف حضرت شاہ عبد الرحیم دہلوی نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۱۳۱ھ)، والد محترم حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی قدس سرہ

بنام شیخ محمد اور دلدار بیگ، نصیحت کے بیان میں

متابعة قراءة مکتوب شاہ عبدالرحیم دہلوی نقشبندی ۶۔ بنام شیخ محمد اور دلدار بیگ

مکتوب خواجہ محمد نقشبند سرہندی ۵۷: ذکرِ قلبی اور نفی و اثبات کے طریقہ کا بیان

مکتوب شریف حضرت قیومِ ثالث حجۃ اللہ خواجہ محمد نقشبند سرہندی فاروقی مجددی نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۱۱۵ھ)، فرزند حضرت خواجہ محمد معصوم سرہندی رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۰۷۹ھ)

ذکرِ قلبی اور نفی و اثبات کے طریقہ کے بیان میں (مکتوب الیہ کا نام درج نہیں)

متابعة قراءة مکتوب خواجہ محمد نقشبند سرہندی ۵۷: ذکرِ قلبی اور نفی و اثبات کے طریقہ کا بیان

مکتوب مفتی سلامت اللہ رامپوری: بطرف اعلیٰ حضرت مولانا احمد رضا خان بریلوی

مکتوب شریف حضرت مولانا مفتی محمد سلامت اللہ نقشبندی مجددی رامپوری رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۳۳۸ھ)، خلیفہ علامہ مفتی محمد ارشاد حسین مجددی رامپوری نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ

بطرف اعلیٰ حضرت امام اہلسنت حضرت مولانا احمد رضا خان قادری بریلوی رحمۃ اللہ علیہ

متابعة قراءة مکتوب مفتی سلامت اللہ رامپوری: بطرف اعلیٰ حضرت مولانا احمد رضا خان بریلوی

مکتوب مفتی رضا علی بنارسی: مولوی اسماعیل اور مولوی اسحاق دہلوی کی تعلیمات کے رد میں

مکتوب مولانا مفتی محمد رضا علی بنارسی فاروقی حنفی نقشبندی مجددی رحمۃ اللہ علیہ (۱۲۴۰ھ تا ۱۳۱۲ھ) ابن شیخ سخاوت علی ابن شیخ ابراہیم، خلیفہ حضرت شاہ احمد سعید مجددی مہاجر مدنی قدس سرہٗ

کسی نے آپ سے مولوی اسماعیل دہلوی اور مولوی اسحاق دہلوی اور ان کی کتب و تعلیمات کے بارے میں استفسار کیا، تو آپ نے مندرجہ ذیل عبارت لکھ کر بھیجی۔ یہ عبارت کتاب ”سیف الجبار“ کے آخر میں درج ہے۔

متابعة قراءة مکتوب مفتی رضا علی بنارسی: مولوی اسماعیل اور مولوی اسحاق دہلوی کی تعلیمات کے رد میں

مکتوب شیخ اسحاق سندھی، بخدمت حضرت مجدد الف ثانی

مکتوب شریف حضرت شیخ اسحاق بن شیخ موسیٰ سندھی نقشبندی مجددی، خلیفہ حضرت کریم الدین حسن ابدالی جو خلیفہ تھے حضرت مجدد الف ثانی کے۔ رحمۃ اللہ علیہم

شیخ اسحاق جب حضرت بابا کریم الدین حسن ابدالی کے مرید ہوئے، تو متواتر اکیس (۲۱) راتوں تک ان کو حضرت رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت ہوتی رہی اور دیگر کئی عنایات ہوئیں۔ ایک دفعہ انہوں نے حضرت مجدد کو مکاشفہ میں دیکھا کہ انہوں نے شیخ اسحاق کو اپنا خلیفہ و فرزند کہا۔ یہ واقعہ انہوں نے اپنے مکتوب کے ساتھ حضرت امام ربانی مجدد الف ثانی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں درویش رحم علی کے ہاتھ بھیجا۔ وہ الگ لکھی ہوئی تحریر زبدۃ المقامات میں نقل کی گئی ہے جو نیچے پیش کی جا رہی ہے، جبکہ اصل مکتوب اب موجود نہیں۔

متابعة قراءة مکتوب شیخ اسحاق سندھی، بخدمت حضرت مجدد الف ثانی

مکتوب شاہ ابوالخیر دہلوی ۱۷: عبدالرحیم ولد عبدالکریم کے نام

مکتوب شریف حضرت شاہ عبداللہ ابوالخیر دہلوی فاروقی مجددی نقشبندی (وفات ۱۳۴۱ھ)، ولد شاہ محمد عمر مجددی ولد شاہ احمد سعید مجددی رحمۃ اللہ علیھما، سجادہ نشین خانقاہ مظہریہ، دہلی

یہ مکتوب آپ نے اپنے مرید عبدالرحیم ولد عبدالکریم متوطن ڈیبائی ضلع بلند شہر کے نام ارصال فرمایا۔

متابعة قراءة مکتوب شاہ ابوالخیر دہلوی ۱۷: عبدالرحیم ولد عبدالکریم کے نام

مکتوب شیخ عبدالغنی مجددی: اپنے بھتیجے شاہ ابو الخیر مجددی کے نام

مکتوب شریف حضرت شیخ عبدالغنی محدث مجددی فاروقی نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۲۹۶ھ)، فرزند ثانی حضرت شاہ ابو سعید مجددی دہلوی رحمۃ اللہ علیہ

یہ مکتوب آپ نے اپنے بھتیجے حضرت شاہ عبداللہ ابو الخیر مجددی دہلوی قدس سرہ کے خط کے جواب میں ان کو لکھا۔

متابعة قراءة مکتوب شیخ عبدالغنی مجددی: اپنے بھتیجے شاہ ابو الخیر مجددی کے نام