أرشيفات الوسوم: موسیٰ زئی شریف

مکتوب شیخ عثمان دامانی ۷۔ دنیا کے چند تر نوالوں کی خاطر اپنے دین کو برباد کرنے کے بارے میں

مکتوب شریف حضرت شیخ محمد عثمان دامانی نقشبندی مجددی رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۳۱۴ھ)، خانقاہ احمدیہ سعیدیہ موسیٰ زئی شریف، ضلع ڈیرہ اسماعیل خان، پاکستان

مکتوب ۷۔ یہ مکتوب آپ نے اپنے خلیفۂ اجل حضرت مولانا مولوی محمود شیرازی صاحب کے نام تحریر فرمایا۔

موضوع: دنیا کے چند تر نوالوں کی خاطر اپنے دین کو برباد کرنے کے بارے میں

متابعة قراءة مکتوب شیخ عثمان دامانی ۷۔ دنیا کے چند تر نوالوں کی خاطر اپنے دین کو برباد کرنے کے بارے میں

مکتوب شیخ عثمان دامانی ۶۔ قیمتی وقت کو ذکرِ الٰہی میں صرف کرنے کے بارے میں

مکتوب شریف حضرت شیخ محمد عثمان دامانی نقشبندی مجددی رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۳۱۴ھ)، خانقاہ احمدیہ سعیدیہ موسیٰ زئی شریف، ضلع ڈیرہ اسماعیل خان، پاکستان

مکتوب ۶۔ یہ مکتوب آپ نے حاجی حافظ محمد خان صاحب کے نام تحریر فرمایا۔

موضوع: قیمتی وقت کو ذکرِ الٰہی میں صرف کرنے کے بارے میں

متابعة قراءة مکتوب شیخ عثمان دامانی ۶۔ قیمتی وقت کو ذکرِ الٰہی میں صرف کرنے کے بارے میں

مکتوب شیخ عثمان دامانی ۵۔ پیر کی مخالفت اور قلب کی سلامتی کے بارے میں

مکتوب شریف حضرت شیخ محمد عثمان دامانی نقشبندی مجددی رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۳۱۴ھ)، خانقاہ احمدیہ سعیدیہ موسیٰ زئی شریف، ضلع ڈیرہ اسماعیل خان، پاکستان

مکتوب ۵۔ یہ مکتوب آپ نے اپنے محمد امتیاز علی خان صاحب کے نام تحریر فرمایا۔

موضوع: پیر کی مخالفت اور قلب کی سلامتی کے بارے میں

متابعة قراءة مکتوب شیخ عثمان دامانی ۵۔ پیر کی مخالفت اور قلب کی سلامتی کے بارے میں

مکتوب شیخ عثمان دامانی ۴۔ فضول چیزوں سے پرہیز اور لوگوں کے ساتھ حسبِ ضرورت میل جول رکھنا

مکتوب شریف حضرت شیخ محمد عثمان دامانی نقشبندی مجددی رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۳۱۴ھ)، خانقاہ احمدیہ سعیدیہ موسیٰ زئی شریف، ضلع ڈیرہ اسماعیل خان، پاکستان

مکتوب ۴۔ یہ مکتوب آپ نے اپنے مرید و خلیفہ جناب مولانا مولوی محمود شیرازی صاحب کے نام تحریر فرمایا۔

موضوع: فضول چیزوں سے پرہیز اور لوگوں کے ساتھ حسبِ ضرورت میل جول رکھنے کے بارے میں

متابعة قراءة مکتوب شیخ عثمان دامانی ۴۔ فضول چیزوں سے پرہیز اور لوگوں کے ساتھ حسبِ ضرورت میل جول رکھنا

مکتوب شیخ عثمان دامانی ۳۔ باطنی ترقی کے انحصار کے بارے میں

مکتوب شریف حضرت شیخ محمد عثمان دامانی نقشبندی مجددی رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۳۱۴ھ)، خانقاہ احمدیہ سعیدیہ موسیٰ زئی شریف، ضلع ڈیرہ اسماعیل خان، پاکستان

مکتوب ۳۔ یہ مکتوب آپ نے اپنے مرید سید سردار علی شاہ صاحب ولد سید بہاء الدین شاہ بخاری ملتانی کے نام تحریر فرمایا۔

موضوع:   باطنی ترقی کے انحصار کے بارے میں

متابعة قراءة مکتوب شیخ عثمان دامانی ۳۔ باطنی ترقی کے انحصار کے بارے میں

مکتوب شیخ عثمان دامانی ۲۔ حقیقتِ وجودِ عدم اور عورتوں کی اجازت کے بارے میں

مکتوب شریف حضرت شیخ محمد عثمان دامانی نقشبندی مجددی رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۳۱۴ھ)، خانقاہ احمدیہ سعیدیہ موسیٰ زئی شریف، ضلع ڈیرہ اسماعیل خان، پاکستان

مکتوب ۲۔ یہ مکتوب آپ نے اپنے مرید و خلیفہ جناب مولوی محمد امتیاز علی خان صاحب کے نام تحریر فرمایا۔

موضوع: حقیقتِ وجودِ عدم اور عورتوں کی اجازت کے بارے میں

متابعة قراءة مکتوب شیخ عثمان دامانی ۲۔ حقیقتِ وجودِ عدم اور عورتوں کی اجازت کے بارے میں

مکتوب خواجہ سراج الدین ۲۔ بنام نور محمد خان صاحب، بھتیجے کے لئے دعا اور ارسال تعویذ کے بارے میں

مکتوب شریف حضرت شیخ محمد سراج الدین دامانی نقشبندی مجددی (م 1333ھ)، سجادہ نشین خانقاہ احمدیہ سعیدیہ موسیٰ زئی شریف، ضلع ڈیرہ اسماعیل خان، پاکستان

یہ مکتوب آپ نے نور محمد خان صاحب کے نام تحریر فرمایا، بھتیجے کے لئے دعا اور ارسال تعویذ کے بارے میں

متابعة قراءة مکتوب خواجہ سراج الدین ۲۔ بنام نور محمد خان صاحب، بھتیجے کے لئے دعا اور ارسال تعویذ کے بارے میں

مکتوب خواجہ سراج الدین ۴۹۔ مرید ہونے کے مقصد اور بیعت کے مروج طریقے کے بارے میں

مکتوب شریف حضرت شیخ محمد سراج الدین دامانی نقشبندی مجددی (م 1333ھ)، سجادہ نشین خانقاہ احمدیہ سعیدیہ موسیٰ زئی شریف، ضلع ڈیرہ اسماعیل خان، پاکستان

یہ مکتوب آپ نے مولوی سراج الدین صاحب کے نام تحریر فرمایا، مرید ہونے کے مقصد اور بیعت کے مروج طریقے کے بارے میں

زبان: فارسی

اردو ترجمہ: صوفی محمد احمد نقشبندی زواری

حوالہ: تحفۂ زاہدیہ، مکتوبات خواجہ محمد عثمان دامانی و خواجہ سراج الدین، زوار اکیڈمی پبلی کیشنز، کراچی، طبع دوم ۲۰۰۰

مکتوب شریف نیچے شروع ہوتا ہے:

متابعة قراءة مکتوب خواجہ سراج الدین ۴۹۔ مرید ہونے کے مقصد اور بیعت کے مروج طریقے کے بارے میں

مکتوب خواجہ سراج الدین ۳۸۔ قبروں پر کتبے لگانا اور ان کو پختہ کرنے کے بیان میں

مکتوب شریف حضرت شیخ محمد سراج الدین دامانی نقشبندی مجددی (م 1333ھ)، سجادہ نشین خانقاہ احمدیہ سعیدیہ موسیٰ زئی شریف، ضلع ڈیرہ اسماعیل خان، پاکستان

یہ مکتوب آپ نے احمد خان صاحب کے نام تحریر فرمایا، قبروں پر کتبہ لگانے اور قبور کو پختہ کرنے کے بارے میں۔

متابعة قراءة مکتوب خواجہ سراج الدین ۳۸۔ قبروں پر کتبے لگانا اور ان کو پختہ کرنے کے بیان میں

مکتوب حاجی دوست محمد قندھاری ۲۶: دس رسالے جو فرقہ وہابیہ کے رد میں لکھے گئے ہیں

مکتوب شریف حضرت قطب الاقطاب شیخ حاجی دوست محمد قندھاری نقشبندی مجددی (وفات ۱۲۸۴ھ)، بانی خانقاہ احمدیہ سعیدیہ موسیٰ زئی شریف، ضلع ڈیرہ اسماعیل خان، پاکستان

بنام خان ملا خان صاحب، دس رسالے جو فرقہ وہابیہ کے رد میں لکھے گئے ہیں۔

متابعة قراءة مکتوب حاجی دوست محمد قندھاری ۲۶: دس رسالے جو فرقہ وہابیہ کے رد میں لکھے گئے ہیں

مکتوب حاجی دوست محمد قندھاری ۳۰۔ بنام مولوی عبداللہ صاحب، فرقہ وہابیہ کے عقائد سے اجتناب کرنے کے بیان میں

مکتوب شریف حضرت قطب الاقطاب شیخ حاجی دوست محمد قندھاری نقشبندی مجددی (وفات ۱۲۸۴ھ)، بانی خانقاہ احمدیہ سعیدیہ موسیٰ زئی شریف، ضلع ڈیرہ اسماعیل خان، پاکستان

بنام مولوی عبداللہ صاحب، فرقہ وہابیہ کے عقائد سے اجتناب کرنے کے بیان میں۔

متابعة قراءة مکتوب حاجی دوست محمد قندھاری ۳۰۔ بنام مولوی عبداللہ صاحب، فرقہ وہابیہ کے عقائد سے اجتناب کرنے کے بیان میں

مکتوب شاہ احمد سعید مجددی ۳۷۔ مولود شریف پڑھنے کے بارے میں

مکتوب شریف حضرت شیخ المشائخ حافظ شاہ احمد سعید مجددی فاروقی دہلوی مہاجر مدنی رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۲۷۷ھ)، سجادہ نشین خانقاہ مظہریہ، دہلی، مدفون در جنت البقیع، مدینہ منورہ

یہ مکتوب آپ نے اپنے خلیفۂ اعظم حضرت حاجی دوست محمد قندھاری رحمۃ اللہ علیہ کی طرف لکھا۔ مولود شریف پڑھنے کے بارے میں، اور مولود سے روکنے والوں سے دور رہنے کی نصیحت۔

متابعة قراءة مکتوب شاہ احمد سعید مجددی ۳۷۔ مولود شریف پڑھنے کے بارے میں

مکتوب شاہ احمد سعید مجددی ۱۔ حاجی دوست محمد قندھاری کی طرف

مکتوب شریف حضرت شیخ المشائخ حافظ شاہ احمد سعید مجددی فاروقی دہلوی مہاجر مدنی رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۲۷۷ھ)، سجادہ نشین خانقاہ مظہریہ، دہلی، مدفون در جنت البقیع، مدینہ منورہ

یہ مکتوب آپ نے اپنے خلیفۂ اعظم حضرت حاجی دوست محمد قندھاری رحمۃ اللہ علیہ کی طرف لکھا۔

موضوع: طریقۂ شریفہ کو رائج کرنا، کچھ نصیحتیں، پورے انکسار کے ساتھ ہمیشہ ذکر کرنا اور اللہ تعالیٰ کی طرف ہمیشہ توجہ رکھنا۔

متابعة قراءة مکتوب شاہ احمد سعید مجددی ۱۔ حاجی دوست محمد قندھاری کی طرف

مکتوب حاجی دوست محمد قندھاری ۱۔ بنام محمد جان اخوند زادہ صاحب

مکتوب شریف حضرت قطب الاقطاب شیخ حاجی دوست محمد قندھاری نقشبندی مجددی (وفات ۱۲۸۴ھ)، بانی خانقاہ احمدیہ سعیدیہ موسیٰ زئی شریف، ضلع ڈیرہ اسماعیل خان، پاکستان

شریعت پر عمل اور چند مفید نصائح کے بیان میں، اخوند زادہ محمد جانان کی طرف تحریر فرمایا۔

متابعة قراءة مکتوب حاجی دوست محمد قندھاری ۱۔ بنام محمد جان اخوند زادہ صاحب

مکتوب شیخ عثمان دامانی ۱۔ بنام مولوی محمود شیرازی صاحب

مکتوب شریف حضرت شیخ محمد عثمان دامانی نقشبندی مجددی رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۳۱۴ھ)، خانقاہ احمدیہ سعیدیہ موسیٰ زئی شریف، ضلع ڈیرہ اسماعیل خان، پاکستان

مکتوب ۱۔ یہ مکتوب آپ نے اپنے مرید و خلیفہ جناب مولوی محمود شیرازی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے نام تحریر فرمایا۔

موضوع: خدا کے راستے میں جانبازی کی ضرورت اور اختلافی مسائل میں بحث و مباحثہ کی ممانعت

متابعة قراءة مکتوب شیخ عثمان دامانی ۱۔ بنام مولوی محمود شیرازی صاحب

مکتوب خواجہ سراج الدین ۱: بنام مولانا محمد عیسیٰ خان صاحب

مکتوب شریف حضرت شیخ محمد سراج الدین دامانی نقشبندی مجددی (م 1333ھ)، سجادہ نشین خانقاہ احمدیہ سعیدیہ موسیٰ زئی شریف، ضلع ڈیرہ اسماعیل خان، پاکستان

یہ مکتوب آپ نے مولانا محمد عیسیٰ خان صاحب کی طرف پوتے کے تولد ہونے کی اطلاع اور دنیاوی جھگڑوں سے دور رہنے کی نصیحت کے بارے میں صادر فرمایا۔

حوالہ: تحفۂ زاہدیہ، مکتوبات خواجہ محمد عثمان دامانی و خواجہ سراج الدین، زوار اکیڈمی پبلی کیشنز، کراچی، طبع دوم ۲۰۰۰

فارسی سے اردو ترجمہ: صوفی محمد احمد نقشبندی مجددی زواری

مکتوب شریف نیچے شروع ہوتا ہے:

متابعة قراءة مکتوب خواجہ سراج الدین ۱: بنام مولانا محمد عیسیٰ خان صاحب