أرشيفات الوسوم: قادری

مکتوب حضرت غوث اعظم ۱۱۔ گڑگڑانے، عاجزی کرنے، رونے اور حق تعالیٰ سے التجا کرنے کے بیان میں

مکتوب مبارک حضرت محبوبِ سبحانی غوثِ صمدانی غوثِ اعظم سیدنا و مرشدنا سید عبد القادر جیلانی بغدادی رضی اللہ تعالیٰ عنہ (وفات ۵۴۱ھ)

حضرت شیخ شہاب الدین سہروردی رحمۃ اللہ علیہ کی طرف صادر فرمایا۔ گڑگڑانے، عاجزی کرنے، رونے اور حق تعالیٰ سے التجا کرنے کے بیان میں۔

متابعة قراءة مکتوب حضرت غوث اعظم ۱۱۔ گڑگڑانے، عاجزی کرنے، رونے اور حق تعالیٰ سے التجا کرنے کے بیان میں

مکتوب حضرت غوث اعظم ۱۲۔ زہد اور صالحوں کی صحبت کی ترغیب دلانے کے بیان میں

مکتوب مبارک حضرت محبوبِ سبحانی غوثِ صمدانی غوثِ اعظم سیدنا و مرشدنا سید عبد القادر جیلانی بغدادی رضی اللہ تعالیٰ عنہ (وفات ۵۴۱ھ)

حضرت شیخ شہاب الدین سہروردی رحمۃ اللہ علیہ کی طرف صادر فرمایا۔ زہد اور صالحوں کی صحبت کی ترغیب دلانے کے بیان میں۔

متابعة قراءة مکتوب حضرت غوث اعظم ۱۲۔ زہد اور صالحوں کی صحبت کی ترغیب دلانے کے بیان میں

مکتوب حضرت غوث اعظم ۱۳۔ آیتِ ”نور السماوات و الارض“ کے اشاروں اور دوسری آیت کے اسرار میں

مکتوب مبارک حضرت محبوبِ سبحانی غوثِ صمدانی غوثِ اعظم سیدنا و مرشدنا سید عبد القادر جیلانی بغدادی رضی اللہ تعالیٰ عنہ (وفات ۵۴۱ھ)

حضرت شیخ شہاب الدین سہروردی رحمۃ اللہ علیہ کی طرف صادر فرمایا۔ آیتِ ”نور السماوات و الارض“ کے اشاروں اور دوسری آیت کے اسرار میں۔

متابعة قراءة مکتوب حضرت غوث اعظم ۱۳۔ آیتِ ”نور السماوات و الارض“ کے اشاروں اور دوسری آیت کے اسرار میں

مکتوب حضرت غوث اعظم ۱۴۔ معارف دین کی کمالیت اور اس کی نشانیوں کے بیان میں

مکتوب مبارک حضرت محبوبِ سبحانی غوثِ صمدانی غوثِ اعظم سیدنا و مرشدنا سید عبد القادر جیلانی بغدادی رضی اللہ تعالیٰ عنہ (وفات ۵۴۱ھ)

حضرت شیخ شہاب الدین سہروردی رحمۃ اللہ علیہ کی طرف صادر فرمایا۔ معارف دین کی کمالیت اور اس کی نشانیوں کے بیان میں۔

متابعة قراءة مکتوب حضرت غوث اعظم ۱۴۔ معارف دین کی کمالیت اور اس کی نشانیوں کے بیان میں

مکتوب حضرت غوث اعظم ۱۵۔

مکتوب مبارک حضرت محبوبِ سبحانی غوثِ صمدانی غوثِ اعظم سیدنا و مرشدنا سید عبد القادر جیلانی بغدادی رضی اللہ تعالیٰ عنہ (وفات ۵۴۱ھ)

حضرت شیخ شہاب الدین سہروردی رحمۃ اللہ علیہ کی طرف صادر فرمایا۔

متابعة قراءة مکتوب حضرت غوث اعظم ۱۵۔

مکتوب حضرت غوث اعظم ۱۸۔ توحید اور اس کے فائدوں کے بیان میں

مکتوب مبارک حضرت محبوبِ سبحانی غوثِ صمدانی غوثِ اعظم سیدنا و مرشدنا سید عبد القادر جیلانی بغدادی رضی اللہ تعالیٰ عنہ (وفات ۵۴۱ھ)

حضرت شیخ شہاب الدین سہروردی رحمۃ اللہ علیہ کی طرف صادر فرمایا۔ توحید اور اس کے فائدوں کے بیان میں۔

متابعة قراءة مکتوب حضرت غوث اعظم ۱۸۔ توحید اور اس کے فائدوں کے بیان میں

مکتوب حضرت غوث اعظم ۱۷۔ دعوتِ فکر و نظر

مکتوب مبارک حضرت محبوبِ سبحانی غوثِ صمدانی غوثِ اعظم سیدنا و مرشدنا سید عبد القادر جیلانی بغدادی رضی اللہ تعالیٰ عنہ (وفات ۵۴۱ھ)

حضرت شیخ شہاب الدین سہروردی رحمۃ اللہ علیہ کی طرف صادر فرمایا۔

موضوع: دعوتِ فکر و نظر

متابعة قراءة مکتوب حضرت غوث اعظم ۱۷۔ دعوتِ فکر و نظر

مکتوب حضرت غوث اعظم ۱۶۔ ذکر الٰہی اور توبہ کی پابندی

مکتوب مبارک حضرت محبوبِ سبحانی غوثِ صمدانی غوثِ اعظم سیدنا و مرشدنا سید عبد القادر جیلانی بغدادی رضی اللہ تعالیٰ عنہ (وفات ۵۴۱ھ)

حضرت شیخ شہاب الدین سہروردی رحمۃ اللہ علیہ کی طرف صادر فرمایا۔ ذکر الٰہی اور توبہ کی پابندی کے بیان میں۔

متابعة قراءة مکتوب حضرت غوث اعظم ۱۶۔ ذکر الٰہی اور توبہ کی پابندی

مکتوب پیر روضے دھنی ۱۲۔ بطرف میاں غلام محمد فقیر

مکتوب شریف حضرت امام العارفین شیخ سید محمد راشد شاہ قادری نقشبندی سندھی المعروف پیر سائیں روضے دھنی (وفات ۱۲۳۴ھ) رحمۃ اللہ علیہ، بانی سلسلہ پیر پگارا، سندھ

یہ مکتوب آپ نے میاں غلام محمد فقیر کی طرف صادر فرمایا، عارضی دنیا سے دل ہٹا کر یادِ الٰہی میں دل لگانے کے بیان میں۔

متابعة قراءة مکتوب پیر روضے دھنی ۱۲۔ بطرف میاں غلام محمد فقیر

مکتوب خواجہ عبدالرحمٰن چھوہروی ۱۴: بنام حافظ سید احمد شاہ قادری

مکتوب شریف حضرت خواجہ محمد عبد الرحمٰن قادری چھوہروی (وفات ۱۳۴۲ھ) رحمۃ اللہ علیہ، خانقاہ چھوہر شریف، ہری پور ہزارہ، پاکستان

بنام حضرت علامہ حافظ سید احمد شاہ قادری سریکوٹی خلیفہ رنگون

متابعة قراءة مکتوب خواجہ عبدالرحمٰن چھوہروی ۱۴: بنام حافظ سید احمد شاہ قادری

مکتوب خلیفہ محمود نظامانی ۷۸۔ فقیر غلام علی نظامانی ٹنڈو قیصر والے کی طرف

مکتوب شریف حضرت شیخ خلیفہ محمود نظامانی سندھی قادری نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۲۶۷ھ)، خلیفہ اعظم سید محمد راشد شاہ المعروف پیر سائیں روضے دھنی قدس سرہ

فقیر غلام علی نظامانی، ٹنڈو قیصر والے کی طرف ان کے خط کے جواب میں لکھا گیا، جس میں لکھا تھا کہ سرکاری افسران تنگ کرتے ہیں اور ہر سرکاری افسر شریر ہوتا ہے۔

متابعة قراءة مکتوب خلیفہ محمود نظامانی ۷۸۔ فقیر غلام علی نظامانی ٹنڈو قیصر والے کی طرف

مکتوب خلیفہ محمود نظامانی ۷۷۔ عبدالخالق ممبئی والے کی طرف

مکتوب شریف حضرت شیخ خلیفہ محمود نظامانی سندھی قادری نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۲۶۷ھ)، خلیفہ اعظم سید محمد راشد شاہ المعروف پیر سائیں روضے دھنی قدس سرہ

میاں عبدالخالق ممبئی بندر والے کی طرف ان کے خط کے جواب میں لکھا گیا جس میں اپنی عمر کے ضائع ہونے اور مقصد کے حاصل نہ ہونے کے متعلق لکھا تھا۔

متابعة قراءة مکتوب خلیفہ محمود نظامانی ۷۷۔ عبدالخالق ممبئی والے کی طرف

مکتوب خلیفہ محمود نظامانی ۷۴۔ مولوی جان محمد کی طرف

مکتوب شریف حضرت شیخ خلیفہ محمود نظامانی سندھی قادری نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۲۶۷ھ)، خلیفہ اعظم سید محمد راشد شاہ المعروف پیر سائیں روضے دھنی قدس سرہ

مولوی جان محمد کی طرف اس کے خط کے جواب میں لکھا گیا، جس میں اپنے قلبی ہیجان، بے قراری اور پریشانی کے متعلق لکھا تھا۔

متابعة قراءة مکتوب خلیفہ محمود نظامانی ۷۴۔ مولوی جان محمد کی طرف

مکتوب خلیفہ محمود نظامانی ۶۷۔ درویش فقیر محمد کی طرف

مکتوب شریف حضرت شیخ خلیفہ محمود نظامانی سندھی قادری نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۲۶۷ھ)، خلیفہ اعظم سید محمد راشد شاہ المعروف پیر سائیں روضے دھنی قدس سرہ

یہ مکتوب آپ نے درویش فقیر محمد کی طرف اس کے خط کے جواب میں تحریر فرمایا۔ ذکر و فکر کی نصیحت کے متعلق۔

متابعة قراءة مکتوب خلیفہ محمود نظامانی ۶۷۔ درویش فقیر محمد کی طرف

مکتوب خلیفہ محمود نظامانی ۵۸۔ حاجی احمد ممبئی والے کی طرف

مکتوب شریف حضرت شیخ خلیفہ محمود نظامانی سندھی قادری نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۲۶۷ھ)، خلیفہ اعظم سید محمد راشد شاہ المعروف پیر سائیں روضے دھنی قدس سرہ

یہ مکتوب آپ نے اپنے مرید حاجی احمد ممبئی بندر والے کی طرف اس کے خط کے جواب میں تحریر فرمایا، جس میں اس نے لکھا تھا کہ حرمین شریفین زادہما اللہ شرفا و تعظیما کی زیارت کرکے واپس آگیا ہوں، توجہ فرمائیں کہ یہ جسمانی بُعد ختم ہو۔ اس کا جواب اور مرشد کامل سے رابطہ کے بارے میں لکھا گیا۔

متابعة قراءة مکتوب خلیفہ محمود نظامانی ۵۸۔ حاجی احمد ممبئی والے کی طرف

مکتوب خلیفہ محمود نظامانی ۳۷۔ خلیفہ محمد ملوک چانڈیو کی طرف

مکتوب شریف حضرت شیخ خلیفہ محمود نظامانی سندھی قادری نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۲۶۷ھ)، خلیفہ اعظم سید محمد راشد شاہ المعروف پیر سائیں روضے دھنی قدس سرہ

یہ مکتوب آپ نے اپنے خلیفہ محمد ملوک چانڈیو ولاسی والے کی طرف، دنیا اور دنیا داروں سے تعلق اور نفسانی خواہشات کی مذمت کے بارے میں فارسی میں لکھا۔

متابعة قراءة مکتوب خلیفہ محمود نظامانی ۳۷۔ خلیفہ محمد ملوک چانڈیو کی طرف