أرشيفات الوسوم: سندھی

مکتوب شیخ اسحاق سندھی، بخدمت حضرت مجدد الف ثانی

مکتوب شریف حضرت شیخ اسحاق بن شیخ موسیٰ سندھی نقشبندی مجددی، خلیفہ حضرت کریم الدین حسن ابدالی جو خلیفہ تھے حضرت مجدد الف ثانی کے۔ رحمۃ اللہ علیہم

شیخ اسحاق جب حضرت بابا کریم الدین حسن ابدالی کے مرید ہوئے، تو متواتر اکیس (۲۱) راتوں تک ان کو حضرت رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت ہوتی رہی اور دیگر کئی عنایات ہوئیں۔ ایک دفعہ انہوں نے حضرت مجدد کو مکاشفہ میں دیکھا کہ انہوں نے شیخ اسحاق کو اپنا خلیفہ و فرزند کہا۔ یہ واقعہ انہوں نے اپنے مکتوب کے ساتھ حضرت امام ربانی مجدد الف ثانی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں درویش رحم علی کے ہاتھ بھیجا۔ وہ الگ لکھی ہوئی تحریر زبدۃ المقامات میں نقل کی گئی ہے جو نیچے پیش کی جا رہی ہے، جبکہ اصل مکتوب اب موجود نہیں۔

متابعة قراءة مکتوب شیخ اسحاق سندھی، بخدمت حضرت مجدد الف ثانی

مکتوب پیر روضے دھنی ۱۲۔ بطرف میاں غلام محمد فقیر

مکتوب شریف حضرت امام العارفین شیخ سید محمد راشد شاہ قادری نقشبندی سندھی المعروف پیر سائیں روضے دھنی (وفات ۱۲۳۴ھ) رحمۃ اللہ علیہ، بانی سلسلہ پیر پگارا، سندھ

یہ مکتوب آپ نے میاں غلام محمد فقیر کی طرف صادر فرمایا، عارضی دنیا سے دل ہٹا کر یادِ الٰہی میں دل لگانے کے بیان میں۔

متابعة قراءة مکتوب پیر روضے دھنی ۱۲۔ بطرف میاں غلام محمد فقیر

مکتوب خلیفہ محمود نظامانی ۷۸۔ فقیر غلام علی نظامانی ٹنڈو قیصر والے کی طرف

مکتوب شریف حضرت شیخ خلیفہ محمود نظامانی سندھی قادری نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۲۶۷ھ)، خلیفہ اعظم سید محمد راشد شاہ المعروف پیر سائیں روضے دھنی قدس سرہ

فقیر غلام علی نظامانی، ٹنڈو قیصر والے کی طرف ان کے خط کے جواب میں لکھا گیا، جس میں لکھا تھا کہ سرکاری افسران تنگ کرتے ہیں اور ہر سرکاری افسر شریر ہوتا ہے۔

متابعة قراءة مکتوب خلیفہ محمود نظامانی ۷۸۔ فقیر غلام علی نظامانی ٹنڈو قیصر والے کی طرف

مکتوبات شیخ محمد طاہر عباسی نقشبندی، مکتوب ۴ بنام اراکین روحانی طلبہ جماعت

مکتوبات شریف حضرت مولانا شیخ محمد طاہر عباسی سندھی نقشبندی مجددی مدظلہ العالی، سجادہ نشین درگاہ اللہ آباد شریف، کنڈیارو، سندھ

مکتوب ۳: یہ مکتوب حضرت شیخ محمد طاہر عباسی نقشبندی مجددی المعروف سجن سائیں مدظلہ نے روحانی طلبہ جماعت کے اراکین کی طرف صادر فرمایا۔

سن تحریر: 2009

حوالہ: ویبسائٹ جماعت اصلاح المسلمین، پاکستان

مکتوب شریف نیچے شروع ہوتا ہے:

متابعة قراءة مکتوبات شیخ محمد طاہر عباسی نقشبندی، مکتوب ۴ بنام اراکین روحانی طلبہ جماعت

مکتوبات شیخ محمد طاہر عباسی نقشبندی، مکتوب ۳ بنام بیدار مورائی

مکتوبات شریف حضرت مولانا شیخ محمد طاہر عباسی سندھی نقشبندی مجددی مدظلہ العالی، سجادہ نشین درگاہ اللہ آباد شریف، کنڈیارو، سندھ

مکتوب ۲: یہ مکتوب حضرت شیخ محمد طاہر عباسی نقشبندی مجددی المعروف سجن سائیں مدظلہ نے اپنے پیارے مرید و خلیفہ مولانا فتح محمد سومرو بیدار مورائی کی طرف صادر فرمایا۔

سن تحریر: 1994

حوالہ: ویبسائٹ جماعت اصلاح المسلمین، پاکستان

مکتوب شریف نیچے شروع ہوتا ہے:

متابعة قراءة مکتوبات شیخ محمد طاہر عباسی نقشبندی، مکتوب ۳ بنام بیدار مورائی

مکتوبات شیخ محمد طاہر عباسی نقشبندی، مکتوب ۲ بطرف پیر و مرشد

مکتوبات شریف حضرت مولانا شیخ محمد طاہر عباسی سندھی نقشبندی مجددی مدظلہ العالی، سجادہ نشین درگاہ اللہ آباد شریف، کنڈیارو، سندھ

مکتوب ۲: یہ مکتوب حضرت شیخ محمد طاہر عباسی نقشبندی مجددی المعروف سجن سائیں مدظلہ نے اپنے والد بزرگوار و مرشد مہربان مربی حضرت شیخ اللہ بخش عباسی نقشبندی مجددی المعروف سوہنا سائیں نور اللہ مرقدہ کی خدمت میں ارسال کیا۔

سن تحریر: 1982/83

سیرت ولی کامل حصہ دوم، مرتب مولانا حبیب الرحمان گبول بخشی

مکتوب شریف نیچے شروع ہوتا ہے:
متابعة قراءة مکتوبات شیخ محمد طاہر عباسی نقشبندی، مکتوب ۲ بطرف پیر و مرشد

مکتوبات شیخ محمد طاہر عباسی نقشبندی، مکتوب ۱ بطرف پیر و مرشد

مکتوبات شریف حضرت مولانا شیخ محمد طاہر عباسی سندھی نقشبندی مجددی مدظلہ العالی، سجادہ نشین درگاہ اللہ آباد شریف، کنڈیارو، سندھ

مکتوب ۱: یہ مکتوب حضرت شیخ محمد طاہر عباسی نقشبندی مجددی المعروف سجن سائیں مدظلہ نے اپنے والد بزرگوار و مرشد مہربان مربی حضرت شیخ اللہ بخش عباسی نقشبندی مجددی المعروف سوہنا سائیں نور اللہ مرقدہ کی خدمت میں ارسال کیا۔

سن تحریر: 1982

سیرت ولی کامل حصہ دوم، مرتب مولانا حبیب الرحمان گبول بخشی

مکتوب شریف نیچے شروع ہوتا ہے:
متابعة قراءة مکتوبات شیخ محمد طاہر عباسی نقشبندی، مکتوب ۱ بطرف پیر و مرشد