أرشيفات الوسوم: سرہندی

مکتوب خواجہ محمد زبیر سرہندی: اپنے خلیفہ شیخ محمد احسان مجددی کی طرف ان کے شاعرانہ مکتوب کے جواب میں

مکتوب شریف قیومِ چہارم حضرت خواجہ محمد زبیر سرہندی مجددی فاروقی نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۱۵۲ھ)، خلیفۂ مجاز حضرت خواجہ حجۃ اللہ سرہندی رحمۃ اللہ علیہ

یہ مکتوب آپ نے اپنے مرید و خلیفہ حضرت شیخ محمد احسان مجددی نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ کی طرف ان کے شاعرانہ مکتوب کے جواب میں صادر فرمایا۔ یہ مکتوب بھی شاعری میں مثنوی کی طرز پر لکھا گیا۔

متابعة قراءة مکتوب خواجہ محمد زبیر سرہندی: اپنے خلیفہ شیخ محمد احسان مجددی کی طرف ان کے شاعرانہ مکتوب کے جواب میں

مکتوب شیخ محمد احسان مجددی در خدمت پیر و مرشدِ خود خواجہ محمد زبیر سرہندی

مکتوب شریف حضرت شیخ محمد احسان مجددی فاروقی رحمۃ اللہ علیہ، خلیفہ خواجہ محمد زبیر سرہندی رحمۃ اللہ علیہ

یہ مکتوب آپ نے اپنے پیر و مرشد حضرت خواجہ محمد زبیر سرہندی مجددی نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ کی خدمت میں ارسال کیا۔ یہ پورا مکتوب شاعری میں مثنوی کی طرز پر لکھا گیا۔ حضرت خواجہ محمد زبیر نے اس کا جواب بھی شاعری میں دیا۔
(جو یہاں پڑھا جا سکتا ہے)

متابعة قراءة مکتوب شیخ محمد احسان مجددی در خدمت پیر و مرشدِ خود خواجہ محمد زبیر سرہندی

مکتوب خواجہ محمد سعید سرہندی ۱۷: اپنے فرزند شیخ عبد الاحد کی طرف، بسم اللہ کے اسرار میں

مکتوب شریف حضرت زبدۃ العارفین خواجہ محمد سعید سرہندی فاروقی نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۰۷۰ھ)، فرزند ثانی حضرت امام ربانی مجدد الف ثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ

اپنے فرزند حضرت شیخ عبد الاحد وحدت سرہندی رحمۃ اللہ علیہ کی طرف، بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کے اسرار کے بیان میں تحریر فرمایا۔

متابعة قراءة مکتوب خواجہ محمد سعید سرہندی ۱۷: اپنے فرزند شیخ عبد الاحد کی طرف، بسم اللہ کے اسرار میں

مکتوب خواجہ محمد نقشبند سرہندی ۵۷: ذکرِ قلبی اور نفی و اثبات کے طریقہ کا بیان

مکتوب شریف حضرت قیومِ ثالث حجۃ اللہ خواجہ محمد نقشبند سرہندی فاروقی مجددی نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۱۱۵ھ)، فرزند حضرت خواجہ محمد معصوم سرہندی رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۰۷۹ھ)

ذکرِ قلبی اور نفی و اثبات کے طریقہ کے بیان میں (مکتوب الیہ کا نام درج نہیں)

متابعة قراءة مکتوب خواجہ محمد نقشبند سرہندی ۵۷: ذکرِ قلبی اور نفی و اثبات کے طریقہ کا بیان

مکتوب شیخ بدر الدین سرہندی: اپنے پیر و مرشد حضرت مجدد الف ثانی کے نام

مکتوب شریف حضرت شیخ بدر الدین بن شیخ محمد ابراہیم سرہندی نقشبندی مجددی رحمۃ اللہ علیہ، خلیفہ امام ربانی مجدد الف ثانی رضی اللہ عنہ

یہ عریضہ آپ نے اپنے پیر و مرشد حضرت امام ربانی مجدد الف ثانی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں لکھا۔

متابعة قراءة مکتوب شیخ بدر الدین سرہندی: اپنے پیر و مرشد حضرت مجدد الف ثانی کے نام

مکتوب خواجہ صبغت اللہ سرہندی: اپنے فرزند شیخ محمد اسماعیل کی طرف

مکتوب شریف حضرت خواجہ محمد صبغت اللہ سرہندی فاروقی نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۱۲۲ھ)، فرزند اکبر حضرت خواجہ محمد معصوم سرہندی رحمۃ اللہ علیہ

یہ مکتوب آپ نے اپنے فرزند شیخ محمد اسماعیل سرہندی فاروقی کی طرف تحریر فرمایا۔

متابعة قراءة مکتوب خواجہ صبغت اللہ سرہندی: اپنے فرزند شیخ محمد اسماعیل کی طرف

مکتوب خواجہ محمد صادق سرہندی ۱۔ اپنے پیر و مرشد کے نام

مکتوب شریف حضرت خواجہ محمد صادق سرہندی فاروقی نقشبندی (وفات ۱۰۲۵ھ)، فرزند اکبر حضرت امام ربانی مجدد الف ثانی قدس سرہ

عریضہ اول۔ اپنے والد اور پیر و مرشد کی خدمت میں ارسال کیا۔

متابعة قراءة مکتوب خواجہ محمد صادق سرہندی ۱۔ اپنے پیر و مرشد کے نام

مکتوبات خواجہ معصوم سرہندی، دفتر سوم مکتوب ۲۸۔ ملا عطاء اللہ سورتی کے نام

مکتوب شریف حضرت خواجہ امام محمد معصوم سرہندی فاروقی نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۰۷۹ھ)، فرزند و روحانی وارث حضرت امام ربانی مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ

یہ مکتوب آپ نے ملا عطاء اللہ سورتی کے نام نصیحت کے لیے تحریر فرمایا۔

متابعة قراءة مکتوبات خواجہ معصوم سرہندی، دفتر سوم مکتوب ۲۸۔ ملا عطاء اللہ سورتی کے نام

مکتوبات امام ربانی، دفتر سوم مکتوب ۶۔ شیخ بدیع الدین کی طرف

مکتوب شریف حضرت محبوب صمدانی امام ربانی مجدد منور الف ثانی شیخ احمد سرہندی فاروقی نقشبندی رضی اللہ تعالیٰ عنہ (وفات ۱۰۳۴ھ)

دفتر سوم مکتوب ۶۔ حضرت شیخ بدیع الدین کی طرف قید خانہ سے تحریر فرمایا، اس بیان میں کہ محبوب کی دی ہوئی تکلیف اس کے انعام سے زیادہ محبوب ہوتی ہے۔

متابعة قراءة مکتوبات امام ربانی، دفتر سوم مکتوب ۶۔ شیخ بدیع الدین کی طرف