أرشيفات الوسوم: دہلوی

مکتوب شاہ عبدالعزیز دہلوی: بنام شاہ غلام علی دہلوی مجددی، فرنگی کی نوکری کی وضاحت کے متعلق

مکتوب شریف حضرت شاہ عبد العزیز دہلوی نقشبندی (وفات ۱۲۳۹ھ) رحمۃ اللہ علیہ، فرزند و جانشین حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ

یہ مکتوب آپ نے فرنگی کی نوکری کی وضاحت کے متعلق جضرت قطب الاقطاب شاہ غلام علی نقشبندی مجددی دہلوی رحمۃ اللہ علیہ کو لکھا۔

متابعة قراءة مکتوب شاہ عبدالعزیز دہلوی: بنام شاہ غلام علی دہلوی مجددی، فرنگی کی نوکری کی وضاحت کے متعلق

مکتوب شاہ ابوالخیر مجددی: برے خیالات کا آنا اور مولوی اشرف علی تھانوی کے بارے میں

مکتوب شریف حضرت شاہ عبداللہ ابوالخیر دہلوی فاروقی مجددی نقشبندی (وفات ۱۳۴۱ھ)، ولد شاہ محمد عمر مجددی ولد شاہ احمد سعید مجددی رحمۃ اللہ علیھما، سجادہ نشین خانقاہ مظہریہ، دہلی

یہ مکتوب آپ نے مولوی عبدالرحمٰن بن مولوی امام الدین ساکن نکودر، ضلع جالندھر، پنجاب کی طرف صادر فرمایا جو مدرسہ دیوبند میں زیر تعلیم تھے۔ ان کے والد حضرت شاہ ابوالخیر دہلوی کے عاشق صادق تھے۔ مولوی عبدالرحمٰن خود ایک سادہ دل انسان تھے اور جو بات دل میں آتی تھی وہ حضرت سے بذریعہ خط پوچھ لیتے تھے۔ ایک مرتبہ انہوں نے مولوی اشرف علی تھانوی کے متعلق اور چندہ کی بابت حضرت سے پوچھا، تو انہوں نے درج ذیل مکتوب جواباً تحریر فرمایا۔

متابعة قراءة مکتوب شاہ ابوالخیر مجددی: برے خیالات کا آنا اور مولوی اشرف علی تھانوی کے بارے میں

مکتوب شاہ ابو سعید مجددی دہلوی بنام دوستان خود (فارسی)

مکتوب شریف حضرت قیوم زمان شاہ ابو سعید مجددی نقشبندی حنفی دہلوی (وفات ۱۲۵۰ھ) رحمۃ اللہ علیہ، سجادہ نشین خانقاہ مظہریہ دہلی، و خلیفۂ اعظم شاہ غلام علی دہلوی مجددی رحمۃ اللہ علیہ

اپنے دوستوں مولانا عبدالرحیم، مولانا شاہ سعد اللہ و دیگر کی طرف لکھا۔ سفر سے واپسی کے حالات اور چند نصیحتیں۔

زبان: فارسی

حوالہ: خلوت در انجمن (فارسی)، از غلام محمد نقشبندی قادری، ملفوظات حضرت مسکین شاہ نقشبندی قادری، صفحہ ۲۶۹

متابعة قراءة مکتوب شاہ ابو سعید مجددی دہلوی بنام دوستان خود (فارسی)

مکتوب شاہ عبدالرحیم دہلوی نقشبندی ۹۔ بنام شیخ عبداللہ

مکتوب شریف حضرت شاہ عبد الرحیم دہلوی نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۱۳۱ھ)، والد محترم حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی قدس سرہ

بنام شیخ عبداللہ۔ نصیحت کے بیان میں

متابعة قراءة مکتوب شاہ عبدالرحیم دہلوی نقشبندی ۹۔ بنام شیخ عبداللہ

مکتوب شاہ عبدالرحیم دہلوی نقشبندی ۶۔ بنام شیخ محمد اور دلدار بیگ

مکتوب شریف حضرت شاہ عبد الرحیم دہلوی نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۱۳۱ھ)، والد محترم حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی قدس سرہ

بنام شیخ محمد اور دلدار بیگ، نصیحت کے بیان میں

متابعة قراءة مکتوب شاہ عبدالرحیم دہلوی نقشبندی ۶۔ بنام شیخ محمد اور دلدار بیگ

مکتوب شاہ ابوالخیر دہلوی ۱۷: عبدالرحیم ولد عبدالکریم کے نام

مکتوب شریف حضرت شاہ عبداللہ ابوالخیر دہلوی فاروقی مجددی نقشبندی (وفات ۱۳۴۱ھ)، ولد شاہ محمد عمر مجددی ولد شاہ احمد سعید مجددی رحمۃ اللہ علیھما، سجادہ نشین خانقاہ مظہریہ، دہلی

یہ مکتوب آپ نے اپنے مرید عبدالرحیم ولد عبدالکریم متوطن ڈیبائی ضلع بلند شہر کے نام ارصال فرمایا۔

متابعة قراءة مکتوب شاہ ابوالخیر دہلوی ۱۷: عبدالرحیم ولد عبدالکریم کے نام

مکتوب خواجہ باقی باللہ۔ شیخ تاج الدین سنبھلی کی طرف

مکتوب شریف حضرت خواجہ محمد باقی باللہ دہلوی نقشبندی احراری رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۰۱۲ھ)، مرشدِ حضرت امام ربانی مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ

یہ مکتوب شریف آپ نے اپنے خلیفہ شیخ تاج الدین سنبھلی کے نام صادر فرمایا جو آپ کے حکم سے سنبھل میں مریدوں کی تربیت میں مشغول تھے۔ کچھ لوگوں نے وہاں کے ایک دیوانہ ابوبکر کو، جو شیخ اللہ کا مرید تھا، شیخ تاج الدین سے بھڑا دیا، جس پر انہوں نے اپنے پیر و مرشد کی خدمت میں رنج و ملال کا ایک خط لکھا۔ خواجہ صاحب نے ان کو نصیحت فرمائی کہ مخلوق کی ملامت سے صرف نظر کرنا چاہئے۔

یہ مکتوب شریف شیخ تاج الدین کے حالات میں شیخ بدر الدین سرہندی نے حضرات القدس میں نقل کیا ہے۔

متابعة قراءة مکتوب خواجہ باقی باللہ۔ شیخ تاج الدین سنبھلی کی طرف

مکتوب مرزا مظہر جان جاناں ۱۔ اپنے حسب و نسب کے بارے میں

مکتوب شریف حضرت شمس الدین حبیب اللہ مرزا مظہر جانِ جاناں شہید دہلوی نقشبندی مجددی (شہادت ۱۱۹۵ھ) رحمۃ اللہ علیہ، بانی خانقاہ مظہریہ، دہلی

اپنے حسب و نسب اور آبائے کرام کے بارے میں۔

متابعة قراءة مکتوب مرزا مظہر جان جاناں ۱۔ اپنے حسب و نسب کے بارے میں

مکتوب شاہ رفیع الدین دہلوی: بنام مولانا عبدالرحمٰن بن حاجی محمد سعید

مکتوب شریف حضرت شاہ رفیع الدین دہلوی نقشبندی (وفات ۱۲۳۳ھ) رحمۃ اللہ علیہ، فرزند حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ

یہ مکتوب آپ نے مولانا عبد الرحمٰن بن حاجی محمد سعید صاحب کی طرف تحریر فرمایا، ان کی بیروزگاری کے بارے میں۔

متابعة قراءة مکتوب شاہ رفیع الدین دہلوی: بنام مولانا عبدالرحمٰن بن حاجی محمد سعید

مکتوب شاہ عبدالعزیز دہلوی: بنام حضرت شاہ غلام علی دہلوی مجددی

مکتوب شریف حضرت شاہ عبد العزیز دہلوی نقشبندی (وفات ۱۲۳۹ھ) رحمۃ اللہ علیہ، فرزند و جانشین حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ

دو تصانیف اور ان کے مصنفین کے بارے میں

متابعة قراءة مکتوب شاہ عبدالعزیز دہلوی: بنام حضرت شاہ غلام علی دہلوی مجددی

مکتوب شاہ غلام علی دہلوی ۴: بنام شاہ رؤف احمد مجددی

مکتوب شریف حضرت قطب الاقطاب شاہ عبداللہ علوی المعروف شاہ غلام علی دہلوی نقشبندی مجددی (وفات ۱۲۴۰ھ) رحمۃ اللہ علیہ، سجادہ نشین خانقاہ مظہریہ، دہلی، و خلیفۂ اعظم حضرت مرزا مظہر جانِ جاناں شہید رحمۃ اللہ علیہ

حضرت شاہ رؤف احمد مجددی کی طرف لکھا گیا، ان کے مکتوب کے جواب میں جو بعض قلبی حالات پر مشتمل تھا۔ نیز نسبتِ نقشبندیہ اور توجہ کو نابود کرنے کے بیان میں۔

متابعة قراءة مکتوب شاہ غلام علی دہلوی ۴: بنام شاہ رؤف احمد مجددی