مکتوب شریف حضرت شیخ محمد عثمان دامانی نقشبندی مجددی رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۳۱۴ھ)، خانقاہ احمدیہ سعیدیہ موسیٰ زئی شریف، ضلع ڈیرہ اسماعیل خان، پاکستان
مکتوب ۷۔ یہ مکتوب آپ نے اپنے خلیفۂ اجل حضرت مولانا مولوی محمود شیرازی صاحب کے نام تحریر فرمایا۔
موضوع: دنیا کے چند تر نوالوں کی خاطر اپنے دین کو برباد کرنے کے بارے میں