مکتوب شریف حضرت شیخ اللہ بخش عباسی نقشبندی مجددی غفاری سندھی اللہ آبادی المعروف پیر سوہنا سائیں (وفات ۱۴۰۴ھ مطابق ۱۹۸۳ء) قدس اللہ سرہ العزیز
یہ مکتوب آپ نے دربار عالیہ مسکین پور شریف کے صاحبزادگان سے عقیدت و محبت، حضرت قبلہ صاحبزادہ مولانا رفیق احمد شاہ صاحب کے درگاہ اللہ آباد شریف قیام نیز تعلیم، حسن اخلاق اور فقراء کی صحبت کے متعلق، اپنے نوجوان فرزند ارجمند حضرت صاحبزادہ شیخ محمد طاہر عباسی نقشبندی المعروف خواجہ سجن سائیں مدظلہ العالی کے نام تحریر فرمایا۔
حوالہ: سیرت ولی کامل، حصہ دوم، مصنف مولانا حبیب الرحمان گبول طاہری بخشی
اردو ترجمہ: مولانا حبیب الرحمان گبول طاہری بخشی
مکتوب شریف نیچے شروع ہوتا ہے۔
متابعة قراءة مکتوب سوہنا سائیں ۱۱: اپنے فرزند حضرت سجن سائیں کی طرف →