أرشيفات التصنيف: 1312ھ مفتی رضا علی بنارسی

حضرت علامہ مفتی رضا علی بنارسی فاروقی نقشبندی مجددی، وفات ۱۳۱۲ھ

مکتوب مفتی رضا علی بنارسی: مولوی اسماعیل اور مولوی اسحاق دہلوی کی تعلیمات کے رد میں

مکتوب مولانا مفتی محمد رضا علی بنارسی فاروقی حنفی نقشبندی مجددی رحمۃ اللہ علیہ (۱۲۴۰ھ تا ۱۳۱۲ھ) ابن شیخ سخاوت علی ابن شیخ ابراہیم، خلیفہ حضرت شاہ احمد سعید مجددی مہاجر مدنی قدس سرہٗ

کسی نے آپ سے مولوی اسماعیل دہلوی اور مولوی اسحاق دہلوی اور ان کی کتب و تعلیمات کے بارے میں استفسار کیا، تو آپ نے مندرجہ ذیل عبارت لکھ کر بھیجی۔ یہ عبارت کتاب ”سیف الجبار“ کے آخر میں درج ہے۔

متابعة قراءة مکتوب مفتی رضا علی بنارسی: مولوی اسماعیل اور مولوی اسحاق دہلوی کی تعلیمات کے رد میں