أرشيفات التصنيف: 1234ھ پیر روضے دھنی

حضرت شیخ سید محمد راشد شاہ قادری نقشبندی سندھی المعروف پیر سائیں روضے دھنی، وفات ۱۲۳۴ھ

مکتوب پیر روضے دھنی ۱۲۔ بطرف میاں غلام محمد فقیر

مکتوب شریف حضرت امام العارفین شیخ سید محمد راشد شاہ قادری نقشبندی سندھی المعروف پیر سائیں روضے دھنی (وفات ۱۲۳۴ھ) رحمۃ اللہ علیہ، بانی سلسلہ پیر پگارا، سندھ

یہ مکتوب آپ نے میاں غلام محمد فقیر کی طرف صادر فرمایا، عارضی دنیا سے دل ہٹا کر یادِ الٰہی میں دل لگانے کے بیان میں۔

متابعة قراءة مکتوب پیر روضے دھنی ۱۲۔ بطرف میاں غلام محمد فقیر