أرشيفات التصنيف: 13 تیرھویں صدی ھجری

تیرھویں صدی ھجری میں وفات پانے والے بزرگان دین کے مکتوبات شریف

مکتوب شاہ عبدالعزیز دہلوی: بنام شاہ غلام علی دہلوی مجددی، فرنگی کی نوکری کی وضاحت کے متعلق

مکتوب شریف حضرت شاہ عبد العزیز دہلوی نقشبندی (وفات ۱۲۳۹ھ) رحمۃ اللہ علیہ، فرزند و جانشین حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ

یہ مکتوب آپ نے فرنگی کی نوکری کی وضاحت کے متعلق جضرت قطب الاقطاب شاہ غلام علی نقشبندی مجددی دہلوی رحمۃ اللہ علیہ کو لکھا۔

متابعة قراءة مکتوب شاہ عبدالعزیز دہلوی: بنام شاہ غلام علی دہلوی مجددی، فرنگی کی نوکری کی وضاحت کے متعلق

مکتوب شاہ ابو سعید مجددی دہلوی بنام دوستان خود (فارسی)

مکتوب شریف حضرت قیوم زمان شاہ ابو سعید مجددی نقشبندی حنفی دہلوی (وفات ۱۲۵۰ھ) رحمۃ اللہ علیہ، سجادہ نشین خانقاہ مظہریہ دہلی، و خلیفۂ اعظم شاہ غلام علی دہلوی مجددی رحمۃ اللہ علیہ

اپنے دوستوں مولانا عبدالرحیم، مولانا شاہ سعد اللہ و دیگر کی طرف لکھا۔ سفر سے واپسی کے حالات اور چند نصیحتیں۔

زبان: فارسی

حوالہ: خلوت در انجمن (فارسی)، از غلام محمد نقشبندی قادری، ملفوظات حضرت مسکین شاہ نقشبندی قادری، صفحہ ۲۶۹

متابعة قراءة مکتوب شاہ ابو سعید مجددی دہلوی بنام دوستان خود (فارسی)

مکتوب حاجی دوست محمد قندھاری ۲۶: دس رسالے جو فرقہ وہابیہ کے رد میں لکھے گئے ہیں

مکتوب شریف حضرت قطب الاقطاب شیخ حاجی دوست محمد قندھاری نقشبندی مجددی (وفات ۱۲۸۴ھ)، بانی خانقاہ احمدیہ سعیدیہ موسیٰ زئی شریف، ضلع ڈیرہ اسماعیل خان، پاکستان

بنام خان ملا خان صاحب، دس رسالے جو فرقہ وہابیہ کے رد میں لکھے گئے ہیں۔

متابعة قراءة مکتوب حاجی دوست محمد قندھاری ۲۶: دس رسالے جو فرقہ وہابیہ کے رد میں لکھے گئے ہیں

مکتوب حاجی دوست محمد قندھاری ۳۰۔ بنام مولوی عبداللہ صاحب، فرقہ وہابیہ کے عقائد سے اجتناب کرنے کے بیان میں

مکتوب شریف حضرت قطب الاقطاب شیخ حاجی دوست محمد قندھاری نقشبندی مجددی (وفات ۱۲۸۴ھ)، بانی خانقاہ احمدیہ سعیدیہ موسیٰ زئی شریف، ضلع ڈیرہ اسماعیل خان، پاکستان

بنام مولوی عبداللہ صاحب، فرقہ وہابیہ کے عقائد سے اجتناب کرنے کے بیان میں۔

متابعة قراءة مکتوب حاجی دوست محمد قندھاری ۳۰۔ بنام مولوی عبداللہ صاحب، فرقہ وہابیہ کے عقائد سے اجتناب کرنے کے بیان میں

مکتوب شاہ احمد سعید مجددی ۳۷۔ مولود شریف پڑھنے کے بارے میں

مکتوب شریف حضرت شیخ المشائخ حافظ شاہ احمد سعید مجددی فاروقی دہلوی مہاجر مدنی رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۲۷۷ھ)، سجادہ نشین خانقاہ مظہریہ، دہلی، مدفون در جنت البقیع، مدینہ منورہ

یہ مکتوب آپ نے اپنے خلیفۂ اعظم حضرت حاجی دوست محمد قندھاری رحمۃ اللہ علیہ کی طرف لکھا۔ مولود شریف پڑھنے کے بارے میں، اور مولود سے روکنے والوں سے دور رہنے کی نصیحت۔

متابعة قراءة مکتوب شاہ احمد سعید مجددی ۳۷۔ مولود شریف پڑھنے کے بارے میں

مکتوب شیخ عبدالغنی مجددی: اپنے بھتیجے شاہ ابو الخیر مجددی کے نام

مکتوب شریف حضرت شیخ عبدالغنی محدث مجددی فاروقی نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۲۹۶ھ)، فرزند ثانی حضرت شاہ ابو سعید مجددی دہلوی رحمۃ اللہ علیہ

یہ مکتوب آپ نے اپنے بھتیجے حضرت شاہ عبداللہ ابو الخیر مجددی دہلوی قدس سرہ کے خط کے جواب میں ان کو لکھا۔

متابعة قراءة مکتوب شیخ عبدالغنی مجددی: اپنے بھتیجے شاہ ابو الخیر مجددی کے نام

مکتوب پیر روضے دھنی ۱۲۔ بطرف میاں غلام محمد فقیر

مکتوب شریف حضرت امام العارفین شیخ سید محمد راشد شاہ قادری نقشبندی سندھی المعروف پیر سائیں روضے دھنی (وفات ۱۲۳۴ھ) رحمۃ اللہ علیہ، بانی سلسلہ پیر پگارا، سندھ

یہ مکتوب آپ نے میاں غلام محمد فقیر کی طرف صادر فرمایا، عارضی دنیا سے دل ہٹا کر یادِ الٰہی میں دل لگانے کے بیان میں۔

متابعة قراءة مکتوب پیر روضے دھنی ۱۲۔ بطرف میاں غلام محمد فقیر

مکتوب شاہ رفیع الدین دہلوی: بنام مولانا عبدالرحمٰن بن حاجی محمد سعید

مکتوب شریف حضرت شاہ رفیع الدین دہلوی نقشبندی (وفات ۱۲۳۳ھ) رحمۃ اللہ علیہ، فرزند حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ

یہ مکتوب آپ نے مولانا عبد الرحمٰن بن حاجی محمد سعید صاحب کی طرف تحریر فرمایا، ان کی بیروزگاری کے بارے میں۔

متابعة قراءة مکتوب شاہ رفیع الدین دہلوی: بنام مولانا عبدالرحمٰن بن حاجی محمد سعید

مکتوب شاہ عبدالعزیز دہلوی: بنام حضرت شاہ غلام علی دہلوی مجددی

مکتوب شریف حضرت شاہ عبد العزیز دہلوی نقشبندی (وفات ۱۲۳۹ھ) رحمۃ اللہ علیہ، فرزند و جانشین حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ

دو تصانیف اور ان کے مصنفین کے بارے میں

متابعة قراءة مکتوب شاہ عبدالعزیز دہلوی: بنام حضرت شاہ غلام علی دہلوی مجددی

مکتوب شاہ غلام علی دہلوی ۴: بنام شاہ رؤف احمد مجددی

مکتوب شریف حضرت قطب الاقطاب شاہ عبداللہ علوی المعروف شاہ غلام علی دہلوی نقشبندی مجددی (وفات ۱۲۴۰ھ) رحمۃ اللہ علیہ، سجادہ نشین خانقاہ مظہریہ، دہلی، و خلیفۂ اعظم حضرت مرزا مظہر جانِ جاناں شہید رحمۃ اللہ علیہ

حضرت شاہ رؤف احمد مجددی کی طرف لکھا گیا، ان کے مکتوب کے جواب میں جو بعض قلبی حالات پر مشتمل تھا۔ نیز نسبتِ نقشبندیہ اور توجہ کو نابود کرنے کے بیان میں۔

متابعة قراءة مکتوب شاہ غلام علی دہلوی ۴: بنام شاہ رؤف احمد مجددی

مکتوب شاہ احمد سعید مجددی ۱۔ حاجی دوست محمد قندھاری کی طرف

مکتوب شریف حضرت شیخ المشائخ حافظ شاہ احمد سعید مجددی فاروقی دہلوی مہاجر مدنی رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۲۷۷ھ)، سجادہ نشین خانقاہ مظہریہ، دہلی، مدفون در جنت البقیع، مدینہ منورہ

یہ مکتوب آپ نے اپنے خلیفۂ اعظم حضرت حاجی دوست محمد قندھاری رحمۃ اللہ علیہ کی طرف لکھا۔

موضوع: طریقۂ شریفہ کو رائج کرنا، کچھ نصیحتیں، پورے انکسار کے ساتھ ہمیشہ ذکر کرنا اور اللہ تعالیٰ کی طرف ہمیشہ توجہ رکھنا۔

متابعة قراءة مکتوب شاہ احمد سعید مجددی ۱۔ حاجی دوست محمد قندھاری کی طرف

مکتوب سید امام علی شاہ ۲۔ میاں مظہر جمال صاحب کی طرف

مکتوب شریف حضرت سید امام علی شاہ نقشبندی مجددی (وفات ۱۲۸۲ھ)، باقی خانقاہ مکان شریف

رابطۂ شیخ کی کیفیات اور نسبتِ محبت کے بیان میں یہ مکتوب آپ نے میاں مظہر جمال صاحب کی طرف تحریر فرمایا۔

متابعة قراءة مکتوب سید امام علی شاہ ۲۔ میاں مظہر جمال صاحب کی طرف

مکتوب حاجی دوست محمد قندھاری ۱۔ بنام محمد جان اخوند زادہ صاحب

مکتوب شریف حضرت قطب الاقطاب شیخ حاجی دوست محمد قندھاری نقشبندی مجددی (وفات ۱۲۸۴ھ)، بانی خانقاہ احمدیہ سعیدیہ موسیٰ زئی شریف، ضلع ڈیرہ اسماعیل خان، پاکستان

شریعت پر عمل اور چند مفید نصائح کے بیان میں، اخوند زادہ محمد جانان کی طرف تحریر فرمایا۔

متابعة قراءة مکتوب حاجی دوست محمد قندھاری ۱۔ بنام محمد جان اخوند زادہ صاحب

مکتوب خلیفہ محمود نظامانی ۷۸۔ فقیر غلام علی نظامانی ٹنڈو قیصر والے کی طرف

مکتوب شریف حضرت شیخ خلیفہ محمود نظامانی سندھی قادری نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۲۶۷ھ)، خلیفہ اعظم سید محمد راشد شاہ المعروف پیر سائیں روضے دھنی قدس سرہ

فقیر غلام علی نظامانی، ٹنڈو قیصر والے کی طرف ان کے خط کے جواب میں لکھا گیا، جس میں لکھا تھا کہ سرکاری افسران تنگ کرتے ہیں اور ہر سرکاری افسر شریر ہوتا ہے۔

متابعة قراءة مکتوب خلیفہ محمود نظامانی ۷۸۔ فقیر غلام علی نظامانی ٹنڈو قیصر والے کی طرف

مکتوب خلیفہ محمود نظامانی ۷۷۔ عبدالخالق ممبئی والے کی طرف

مکتوب شریف حضرت شیخ خلیفہ محمود نظامانی سندھی قادری نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۲۶۷ھ)، خلیفہ اعظم سید محمد راشد شاہ المعروف پیر سائیں روضے دھنی قدس سرہ

میاں عبدالخالق ممبئی بندر والے کی طرف ان کے خط کے جواب میں لکھا گیا جس میں اپنی عمر کے ضائع ہونے اور مقصد کے حاصل نہ ہونے کے متعلق لکھا تھا۔

متابعة قراءة مکتوب خلیفہ محمود نظامانی ۷۷۔ عبدالخالق ممبئی والے کی طرف

مکتوب خلیفہ محمود نظامانی ۷۴۔ مولوی جان محمد کی طرف

مکتوب شریف حضرت شیخ خلیفہ محمود نظامانی سندھی قادری نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۲۶۷ھ)، خلیفہ اعظم سید محمد راشد شاہ المعروف پیر سائیں روضے دھنی قدس سرہ

مولوی جان محمد کی طرف اس کے خط کے جواب میں لکھا گیا، جس میں اپنے قلبی ہیجان، بے قراری اور پریشانی کے متعلق لکھا تھا۔

متابعة قراءة مکتوب خلیفہ محمود نظامانی ۷۴۔ مولوی جان محمد کی طرف

مکتوب خلیفہ محمود نظامانی ۶۷۔ درویش فقیر محمد کی طرف

مکتوب شریف حضرت شیخ خلیفہ محمود نظامانی سندھی قادری نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۲۶۷ھ)، خلیفہ اعظم سید محمد راشد شاہ المعروف پیر سائیں روضے دھنی قدس سرہ

یہ مکتوب آپ نے درویش فقیر محمد کی طرف اس کے خط کے جواب میں تحریر فرمایا۔ ذکر و فکر کی نصیحت کے متعلق۔

متابعة قراءة مکتوب خلیفہ محمود نظامانی ۶۷۔ درویش فقیر محمد کی طرف

مکتوب خلیفہ محمود نظامانی ۵۸۔ حاجی احمد ممبئی والے کی طرف

مکتوب شریف حضرت شیخ خلیفہ محمود نظامانی سندھی قادری نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۲۶۷ھ)، خلیفہ اعظم سید محمد راشد شاہ المعروف پیر سائیں روضے دھنی قدس سرہ

یہ مکتوب آپ نے اپنے مرید حاجی احمد ممبئی بندر والے کی طرف اس کے خط کے جواب میں تحریر فرمایا، جس میں اس نے لکھا تھا کہ حرمین شریفین زادہما اللہ شرفا و تعظیما کی زیارت کرکے واپس آگیا ہوں، توجہ فرمائیں کہ یہ جسمانی بُعد ختم ہو۔ اس کا جواب اور مرشد کامل سے رابطہ کے بارے میں لکھا گیا۔

متابعة قراءة مکتوب خلیفہ محمود نظامانی ۵۸۔ حاجی احمد ممبئی والے کی طرف

مکتوب خلیفہ محمود نظامانی ۳۷۔ خلیفہ محمد ملوک چانڈیو کی طرف

مکتوب شریف حضرت شیخ خلیفہ محمود نظامانی سندھی قادری نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۲۶۷ھ)، خلیفہ اعظم سید محمد راشد شاہ المعروف پیر سائیں روضے دھنی قدس سرہ

یہ مکتوب آپ نے اپنے خلیفہ محمد ملوک چانڈیو ولاسی والے کی طرف، دنیا اور دنیا داروں سے تعلق اور نفسانی خواہشات کی مذمت کے بارے میں فارسی میں لکھا۔

متابعة قراءة مکتوب خلیفہ محمود نظامانی ۳۷۔ خلیفہ محمد ملوک چانڈیو کی طرف