أرشيفات التصنيف: 12 بارھویں صدی ھجری

بارھویں صدی ھجری میں وفات پانے والے بزرگان دین کے مکتوبات شریف

مکتوب خواجہ محمد زبیر سرہندی: اپنے خلیفہ شیخ محمد احسان مجددی کی طرف ان کے شاعرانہ مکتوب کے جواب میں

مکتوب شریف قیومِ چہارم حضرت خواجہ محمد زبیر سرہندی مجددی فاروقی نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۱۵۲ھ)، خلیفۂ مجاز حضرت خواجہ حجۃ اللہ سرہندی رحمۃ اللہ علیہ

یہ مکتوب آپ نے اپنے مرید و خلیفہ حضرت شیخ محمد احسان مجددی نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ کی طرف ان کے شاعرانہ مکتوب کے جواب میں صادر فرمایا۔ یہ مکتوب بھی شاعری میں مثنوی کی طرز پر لکھا گیا۔

متابعة قراءة مکتوب خواجہ محمد زبیر سرہندی: اپنے خلیفہ شیخ محمد احسان مجددی کی طرف ان کے شاعرانہ مکتوب کے جواب میں

مکتوب شیخ محمد احسان مجددی در خدمت پیر و مرشدِ خود خواجہ محمد زبیر سرہندی

مکتوب شریف حضرت شیخ محمد احسان مجددی فاروقی رحمۃ اللہ علیہ، خلیفہ خواجہ محمد زبیر سرہندی رحمۃ اللہ علیہ

یہ مکتوب آپ نے اپنے پیر و مرشد حضرت خواجہ محمد زبیر سرہندی مجددی نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ کی خدمت میں ارسال کیا۔ یہ پورا مکتوب شاعری میں مثنوی کی طرز پر لکھا گیا۔ حضرت خواجہ محمد زبیر نے اس کا جواب بھی شاعری میں دیا۔
(جو یہاں پڑھا جا سکتا ہے)

متابعة قراءة مکتوب شیخ محمد احسان مجددی در خدمت پیر و مرشدِ خود خواجہ محمد زبیر سرہندی

مکتوب شاہ عبدالرحیم دہلوی نقشبندی ۹۔ بنام شیخ عبداللہ

مکتوب شریف حضرت شاہ عبد الرحیم دہلوی نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۱۳۱ھ)، والد محترم حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی قدس سرہ

بنام شیخ عبداللہ۔ نصیحت کے بیان میں

متابعة قراءة مکتوب شاہ عبدالرحیم دہلوی نقشبندی ۹۔ بنام شیخ عبداللہ

مکتوب شاہ عبدالرحیم دہلوی نقشبندی ۶۔ بنام شیخ محمد اور دلدار بیگ

مکتوب شریف حضرت شاہ عبد الرحیم دہلوی نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۱۳۱ھ)، والد محترم حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی قدس سرہ

بنام شیخ محمد اور دلدار بیگ، نصیحت کے بیان میں

متابعة قراءة مکتوب شاہ عبدالرحیم دہلوی نقشبندی ۶۔ بنام شیخ محمد اور دلدار بیگ

مکتوب خواجہ محمد نقشبند سرہندی ۵۷: ذکرِ قلبی اور نفی و اثبات کے طریقہ کا بیان

مکتوب شریف حضرت قیومِ ثالث حجۃ اللہ خواجہ محمد نقشبند سرہندی فاروقی مجددی نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۱۱۵ھ)، فرزند حضرت خواجہ محمد معصوم سرہندی رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۰۷۹ھ)

ذکرِ قلبی اور نفی و اثبات کے طریقہ کے بیان میں (مکتوب الیہ کا نام درج نہیں)

متابعة قراءة مکتوب خواجہ محمد نقشبند سرہندی ۵۷: ذکرِ قلبی اور نفی و اثبات کے طریقہ کا بیان

مکتوب خواجہ صبغت اللہ سرہندی: اپنے فرزند شیخ محمد اسماعیل کی طرف

مکتوب شریف حضرت خواجہ محمد صبغت اللہ سرہندی فاروقی نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۱۲۲ھ)، فرزند اکبر حضرت خواجہ محمد معصوم سرہندی رحمۃ اللہ علیہ

یہ مکتوب آپ نے اپنے فرزند شیخ محمد اسماعیل سرہندی فاروقی کی طرف تحریر فرمایا۔

متابعة قراءة مکتوب خواجہ صبغت اللہ سرہندی: اپنے فرزند شیخ محمد اسماعیل کی طرف

مکتوب مرزا مظہر جان جاناں ۱۔ اپنے حسب و نسب کے بارے میں

مکتوب شریف حضرت شمس الدین حبیب اللہ مرزا مظہر جانِ جاناں شہید دہلوی نقشبندی مجددی (شہادت ۱۱۹۵ھ) رحمۃ اللہ علیہ، بانی خانقاہ مظہریہ، دہلی

اپنے حسب و نسب اور آبائے کرام کے بارے میں۔

متابعة قراءة مکتوب مرزا مظہر جان جاناں ۱۔ اپنے حسب و نسب کے بارے میں

مکتوب شیخ عبدالنبی شامی ۱۔ سلسلہ عالیہ نقشبندیہ احسنیہ کے بارے میں

مکتوب شریف حضرت شیخ عبدالنبی شامی نقشبندی احسنی (وفات ۱۱۴۶ھ)،

سلسلہ عالیہ نقشبندیہ احسنیہ کے بارے میں تحریر ہوا۔

متابعة قراءة مکتوب شیخ عبدالنبی شامی ۱۔ سلسلہ عالیہ نقشبندیہ احسنیہ کے بارے میں