أرشيفات التصنيف: 1012ھ خواجہ باقی باللہ دہلوی

حضرت خواجہ محمد باقی باللہ دہلوی نقشبندی احرار قدس سرہ، وفات ۱۰۱۲ھ

مکتوب خواجہ باقی باللہ۔ شیخ تاج الدین سنبھلی کی طرف

مکتوب شریف حضرت خواجہ محمد باقی باللہ دہلوی نقشبندی احراری رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۰۱۲ھ)، مرشدِ حضرت امام ربانی مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ

یہ مکتوب شریف آپ نے اپنے خلیفہ شیخ تاج الدین سنبھلی کے نام صادر فرمایا جو آپ کے حکم سے سنبھل میں مریدوں کی تربیت میں مشغول تھے۔ کچھ لوگوں نے وہاں کے ایک دیوانہ ابوبکر کو، جو شیخ اللہ کا مرید تھا، شیخ تاج الدین سے بھڑا دیا، جس پر انہوں نے اپنے پیر و مرشد کی خدمت میں رنج و ملال کا ایک خط لکھا۔ خواجہ صاحب نے ان کو نصیحت فرمائی کہ مخلوق کی ملامت سے صرف نظر کرنا چاہئے۔

یہ مکتوب شریف شیخ تاج الدین کے حالات میں شیخ بدر الدین سرہندی نے حضرات القدس میں نقل کیا ہے۔

متابعة قراءة مکتوب خواجہ باقی باللہ۔ شیخ تاج الدین سنبھلی کی طرف