أرشيفات التصنيف: 11 گیارھویں صدی ھجری

گیارھویں صدی ھجری میں وفات پانے والے بزرگان دین کے مکتوبات شریف

مکتوب خواجہ محمد سعید سرہندی ۱۷: اپنے فرزند شیخ عبد الاحد کی طرف، بسم اللہ کے اسرار میں

مکتوب شریف حضرت زبدۃ العارفین خواجہ محمد سعید سرہندی فاروقی نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۰۷۰ھ)، فرزند ثانی حضرت امام ربانی مجدد الف ثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ

اپنے فرزند حضرت شیخ عبد الاحد وحدت سرہندی رحمۃ اللہ علیہ کی طرف، بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کے اسرار کے بیان میں تحریر فرمایا۔

متابعة قراءة مکتوب خواجہ محمد سعید سرہندی ۱۷: اپنے فرزند شیخ عبد الاحد کی طرف، بسم اللہ کے اسرار میں

مکتوب خواجہ محمد صدیق کشمی در خدمت مخدوم زادہ خواجہ محمد سعید سرہندی

مکتوب شریف حضرت مولانا خواجہ محمد صدیق کشمی رحمۃ اللہ علیہ (وفات شوال ۱۰۵۰ھ)، خلیفہ حضرت امام ربانی مجدد الف ثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ

یہ مکتوب آپ نے اپنے مخدوم زادہ حضرت خواجہ محمد سعید سرہندی فاروقی نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ (م ۱۰۷۲ھ) کی خدمت میں تحریر فرمایا، جس میں اپنی عقیدت و محبت کا اظہار کیا ہے۔

متابعة قراءة مکتوب خواجہ محمد صدیق کشمی در خدمت مخدوم زادہ خواجہ محمد سعید سرہندی

مکتوب مولانا محمد صالح کولابی در خدمت پیر و مرشدِ خود حضرت مجدد الف ثانی

مکتوب شریف حضرت مولانا شیخ محمد صالح کولابی نقشبندی مجددی رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۰۳۸ھ)، خلیفہ حضرت امام ربانی مجدد الف ثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ

یہ مکتوب آپ نے اپنے پیر و مرشد حضرت مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی فاروقی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خدمت میں تحریر کیا۔

متابعة قراءة مکتوب مولانا محمد صالح کولابی در خدمت پیر و مرشدِ خود حضرت مجدد الف ثانی

مکتوب شیخ اسحاق سندھی، بخدمت حضرت مجدد الف ثانی

مکتوب شریف حضرت شیخ اسحاق بن شیخ موسیٰ سندھی نقشبندی مجددی، خلیفہ حضرت کریم الدین حسن ابدالی جو خلیفہ تھے حضرت مجدد الف ثانی کے۔ رحمۃ اللہ علیہم

شیخ اسحاق جب حضرت بابا کریم الدین حسن ابدالی کے مرید ہوئے، تو متواتر اکیس (۲۱) راتوں تک ان کو حضرت رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت ہوتی رہی اور دیگر کئی عنایات ہوئیں۔ ایک دفعہ انہوں نے حضرت مجدد کو مکاشفہ میں دیکھا کہ انہوں نے شیخ اسحاق کو اپنا خلیفہ و فرزند کہا۔ یہ واقعہ انہوں نے اپنے مکتوب کے ساتھ حضرت امام ربانی مجدد الف ثانی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں درویش رحم علی کے ہاتھ بھیجا۔ وہ الگ لکھی ہوئی تحریر زبدۃ المقامات میں نقل کی گئی ہے جو نیچے پیش کی جا رہی ہے، جبکہ اصل مکتوب اب موجود نہیں۔

متابعة قراءة مکتوب شیخ اسحاق سندھی، بخدمت حضرت مجدد الف ثانی

مکتوب خواجہ محمد ہاشم کشمی: اپنے پیر و مرشد حضرت مجدد الف ثانی کی خدمت میں

مکتوب شریف حضرت خواجہ محمد ہاشم کشمی برہانپوری رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۰۵۴ھ)، خلیفہ حضرت امام ربانی مجدد الف ثانی رضی اللہ عنہ

یہ مکتوب آپ نے اپنے پیر و مرشد حضرت امام ربانی مجدد الف ثانی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں برہان پور سے بھیجا۔

متابعة قراءة مکتوب خواجہ محمد ہاشم کشمی: اپنے پیر و مرشد حضرت مجدد الف ثانی کی خدمت میں

مکتوب شیخ بدیع الدین سہارنپوری: اپنے پیر و مرشد حضرت مجدد الف ثانی کی خدمت میں

مکتوب شریف حضرت شیخ بدیع الدین سہارنپوری رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۰۴۲ھ)، خلیفہ حضرت امام ربانی مجدد الف ثانی رضی اللہ عنہ

یہ مکتوب آپ نے اپنے پیر و مرشد حضرت امام ربانی مجدد الف ثانی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں بھیجا۔

متابعة قراءة مکتوب شیخ بدیع الدین سہارنپوری: اپنے پیر و مرشد حضرت مجدد الف ثانی کی خدمت میں

مکتوب شیخ محمد طاہر لاہوری: اپنے پیر و مرشد حضرت مجدد الف ثانی کی خدمت میں

مکتوب شریف حضرت شیخ محمد طاہر لاہوری رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۰۴۰ھ)، خلیفہ حضرت امام ربانی مجدد الف ثانی رضی اللہ عنہ

یہ مکتوب آپ نے اپنے پیر و مرشد حضرت امام ربانی مجدد الف ثانی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں بھیجا۔

متابعة قراءة مکتوب شیخ محمد طاہر لاہوری: اپنے پیر و مرشد حضرت مجدد الف ثانی کی خدمت میں

مکتوب شیخ حمید بنگالی: خواجہ محمد سعید و خواجہ محمد معصوم کے نام

مکتوب شریف حضرت شیخ حمید بنگالی نقشبندی مجددی رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۰۵۰ھ)، خلیفہ حضرت امام ربانی مجدد الف ثانی رضی اللہ عنہ

یہ مکتوب آپ نے اپنے پیر و مرشد کے صاحبزادگان حضرت خواجہ محمد سعید اور حضرت خواجہ محمد معصوم رحمۃ اللہ علیہما کی خدمت میں بھیجا۔

متابعة قراءة مکتوب شیخ حمید بنگالی: خواجہ محمد سعید و خواجہ محمد معصوم کے نام

مکتوب شیخ بدر الدین سرہندی: اپنے پیر و مرشد حضرت مجدد الف ثانی کے نام

مکتوب شریف حضرت شیخ بدر الدین بن شیخ محمد ابراہیم سرہندی نقشبندی مجددی رحمۃ اللہ علیہ، خلیفہ امام ربانی مجدد الف ثانی رضی اللہ عنہ

یہ عریضہ آپ نے اپنے پیر و مرشد حضرت امام ربانی مجدد الف ثانی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں لکھا۔

متابعة قراءة مکتوب شیخ بدر الدین سرہندی: اپنے پیر و مرشد حضرت مجدد الف ثانی کے نام

مکتوب خواجہ عبداللہ۔ اپنے پیر و مرشد حضرت مجدد الف ثانی کی خدمت میں

مکتوب شریف حضرت خواجہ محمد عبداللہ نقشبندی مجددی المعروف خواجہ خورد رحمۃ اللہ علیہ، فرزند حضرت خواجہ محمد باقی باللہ دہلوی نقشبندی احراری قدس سرہ

یہ عریضداشت آپ نے اپنے پیر و مرشد حضرت امام ربانی مجدد الف ثانی رضی اللہ عنہ کی خدمت مبارکہ میں تحریر کی۔

یہ مکتوب شیخ بدر الدین سرہندی نے حضرات القدس میں حضرت خواجہ عبداللہ کے حالات میں نقل کیا ہے۔

متابعة قراءة مکتوب خواجہ عبداللہ۔ اپنے پیر و مرشد حضرت مجدد الف ثانی کی خدمت میں

مکتوب خواجہ باقی باللہ۔ شیخ تاج الدین سنبھلی کی طرف

مکتوب شریف حضرت خواجہ محمد باقی باللہ دہلوی نقشبندی احراری رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۰۱۲ھ)، مرشدِ حضرت امام ربانی مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ

یہ مکتوب شریف آپ نے اپنے خلیفہ شیخ تاج الدین سنبھلی کے نام صادر فرمایا جو آپ کے حکم سے سنبھل میں مریدوں کی تربیت میں مشغول تھے۔ کچھ لوگوں نے وہاں کے ایک دیوانہ ابوبکر کو، جو شیخ اللہ کا مرید تھا، شیخ تاج الدین سے بھڑا دیا، جس پر انہوں نے اپنے پیر و مرشد کی خدمت میں رنج و ملال کا ایک خط لکھا۔ خواجہ صاحب نے ان کو نصیحت فرمائی کہ مخلوق کی ملامت سے صرف نظر کرنا چاہئے۔

یہ مکتوب شریف شیخ تاج الدین کے حالات میں شیخ بدر الدین سرہندی نے حضرات القدس میں نقل کیا ہے۔

متابعة قراءة مکتوب خواجہ باقی باللہ۔ شیخ تاج الدین سنبھلی کی طرف

مکتوب خواجہ محمد صادق سرہندی ۱۔ اپنے پیر و مرشد کے نام

مکتوب شریف حضرت خواجہ محمد صادق سرہندی فاروقی نقشبندی (وفات ۱۰۲۵ھ)، فرزند اکبر حضرت امام ربانی مجدد الف ثانی قدس سرہ

عریضہ اول۔ اپنے والد اور پیر و مرشد کی خدمت میں ارسال کیا۔

متابعة قراءة مکتوب خواجہ محمد صادق سرہندی ۱۔ اپنے پیر و مرشد کے نام

مکتوب شیخ عثمان جالندھری: بنام مغل شہنشاہ شاہجہان

مکتوب شریف حضرت خواجہ شیخ عثمان جالندھری نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ، خلیفہ حضرت خواجہ محمد باقی باللہ دہلوی نقشبندی احراری قدس سرہ

بنام مغل شہنشاہ شاہجہان، عدل و انصاف قائم کرنے اور سخاوت کی نصیحت کے بیان میں۔

متابعة قراءة مکتوب شیخ عثمان جالندھری: بنام مغل شہنشاہ شاہجہان

مکتوبات خواجہ معصوم سرہندی، دفتر سوم مکتوب ۲۸۔ ملا عطاء اللہ سورتی کے نام

مکتوب شریف حضرت خواجہ امام محمد معصوم سرہندی فاروقی نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۱۰۷۹ھ)، فرزند و روحانی وارث حضرت امام ربانی مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ

یہ مکتوب آپ نے ملا عطاء اللہ سورتی کے نام نصیحت کے لیے تحریر فرمایا۔

متابعة قراءة مکتوبات خواجہ معصوم سرہندی، دفتر سوم مکتوب ۲۸۔ ملا عطاء اللہ سورتی کے نام

مکتوبات امام ربانی، دفتر سوم مکتوب ۶۔ شیخ بدیع الدین کی طرف

مکتوب شریف حضرت محبوب صمدانی امام ربانی مجدد منور الف ثانی شیخ احمد سرہندی فاروقی نقشبندی رضی اللہ تعالیٰ عنہ (وفات ۱۰۳۴ھ)

دفتر سوم مکتوب ۶۔ حضرت شیخ بدیع الدین کی طرف قید خانہ سے تحریر فرمایا، اس بیان میں کہ محبوب کی دی ہوئی تکلیف اس کے انعام سے زیادہ محبوب ہوتی ہے۔

متابعة قراءة مکتوبات امام ربانی، دفتر سوم مکتوب ۶۔ شیخ بدیع الدین کی طرف