أرشيفات التصنيف: 10 دسویں صدی ھجری

دسویں صدی ھجری میں وفات پانے والے بزرگان دین کے مکتوبات شریف

مکتوب شیخ عبدالقدوس گنگوہی ۳۔ شیخ فرید ہانسوی کی طرف

مکتوب شریف حضرت قطب الاقطاب شیخ عبد القدوس اسماعیل الحنفی گنگوہی چشتی رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۹۴۴ھ)

یہ مکتوب آپ نے حضرت شیخ فرید ہانسوی کی طرف ایک ضرورت مند کی سفارش کے لئے تحریر فرمایا۔

متابعة قراءة مکتوب شیخ عبدالقدوس گنگوہی ۳۔ شیخ فرید ہانسوی کی طرف