مکتوب شریف حضرت خواجۂ خواجگان قطب الاقطاب سیدنا خواجہ عبید اللہ احرار سمرقندی نقشبندی رضی اللہ تعالیٰ عنہ (وفات ۸۹۵ھ)
حضرت مولانا عبد الرحمٰن جامی قدس سرہٗ کی طرف تحریر فرمایا۔
بے شک مولانا جامی اپنے آپ کو خواجہ احرار کا ایک راسخ العقیدہ نیاز مند سمجھتے تھے، لیکن مندرجہ ذیل خط سے معلوم ہوتا ہے کہ خود خواجہ احرار کو مولانا سے کیا قربت حاصل تھی اور ان کا کس قدر احترام کرتے تھے۔ خواجہ احرار نے الفاظ کا چناؤ اس طرح کیا ہے گویا وہ مرید اور مولانا جامی مراد ہوں۔ (عارف نوشاہی)
متابعة قراءة مکتوب خواجہ عبید اللہ احرار۔ بنام مولانا عبد الرحمٰن جامی