مکتوبات پیر فضل علی قریشی نقشبندی، مکتوب ۱

مکتوبات شریف حضرت خواجہ پیر فضل علی قریشی نقشبندی مجددی (م ۱۹۳۵)، مکتوب ۱

یہ مکتوب آپ نے اپنے خلیفۂ اعظم و اکمل شیخ المشائخ حضرت خواجہ عبدالغفار فضلی نقشبندی مجددی (م ۱۹۶۴) کی طرف حاجی پور (پنجاب) سے لکھا، کیونکہ وہ سفر میں پیچھے رہ گئے تھے۔

حوالہ: ملفوظات فضلیہ، جامع حضرت خواجہ عبدالغفار فضلی، تعلیق و تخریج: صاحبزادہ محمد کرم اللہ الاہی المعروف دلبر سائیں، رمضان المبارک ۱۴۳۳ھ

مکتوب شریف نیچے شروع ہوتا ہے:

بخدمت جناب مولوی صاحب! السلام علیکم

از طرف مسکین لاشئ محمد فضل علی

اگر آپ بمعہ لعل خاں حاجی پور میں آجاؤ تو بہتر ہے۔ پتن مہرے والا، سیت پور، سلطان پور گریں آرائیں مہرے والا، پتی جمعہ آرائیں، حاجی پور، یہ راستہ ہے۔

أضف تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *