مکتوبات پیر فضل علی قریشی نقشبندی، مکتوب ۴

مکتوبات شریف حضرت خواجہ پیر فضل علی قریشی نقشبندی مجددی (م ۱۹۳۵)، مکتوب ۴

یہ مکتوب آپ نے اپنے مرید ماسٹر رحمت اللہ کی طرف لکھا۔

حوالہ: قلمی نسخہ، جماعت اصلاح المسلمین، پاکستان

مکتوب شریف نیچے شروع ہوتا ہے:

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

بخدمت ماسٹر صاحب زاد اللہ محبتکم

السلام علیکم۔ اس جگہ ہر وجہ خیریت ہے، تمہاری خیریت مطلوب۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ترقی نصیب فرماوے۔ عرس شریف بتاریخ ۲۲ بساکھ مطابق ۱۹ محرم ۴ مئی ختم ہوگا۔

فقط

محمد فضل علی قریشی، بقلم خود

أضف تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *