web analytics

مؤلفین مکتوبات

صوفیائے کرام اور اولیاء اللہ کے مکتوبات شریف (یعنی خطوط) جو اس وقت انٹرنیٹ پر کتابی شکل میں یا کسی اور شکل میں دستیاب ہیں، ان کی فہرست یہاں مرتب کی جارہی ہے۔

پہلی صدی ہجری (۷)

۱۱ھ: حضرت سید الانبیاء والمرسلین صلّی اللہ علیہ وسلم

چند مکتوبات عربی مع اردو ترجمہ دستیاب ہیں۔

۱۳ھ: حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ

حضرت ابوبکر کے سرکاری خطوط (اردو)، ڈاکٹر خورشید احمد فارِق

۱۸ھ: یزید بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ

حضرت ابوبکر کے سرکاری خطوط، ڈاکٹر خورشید احمد فارِق، ادارہ اسلامیات، انارکلی، لاہور، پاکستان، مئی ۱۹۷۸ء

۲۱ھ: خالد بن ولید رضی اللہ عنہ

حضرت ابوبکر کے سرکاری خطوط، ڈاکٹر خورشید احمد فارِق، ادارہ اسلامیات، انارکلی، لاہور، پاکستان، مئی ۱۹۷۸ء

۲۳ھ: حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ

حضرت عمر فاروق کے سرکاری خطوط (اردو)، ڈاکٹر خورشید احمد فارِق، ادارہ اسلامیات، لاہور

۳۵ھ: حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ

حضرت عثمان کے سرکاری خطوط (اردو)، ڈاکٹر خورشید احمد فارق، ادارہ اسلامیات، لاہور

۵۰ھ: امام حسن بن علی علیہما السلام

ایک مکتوب (عربی و اردو ترجمہ) جو کشف المحجوب میں درج ہے۔ اس ویبسائٹ پر بھی دستیاب ہے۔

دوسری صدی ہجری (۱)

امام حسن بصری

۱ مکتوب (عربی و اردو ترجمہ) جو کشف المحجوب میں درج ہے۔ اس ویبسائٹ پر بھی موجود ہے۔

چھٹی صدی ہجری (۱)

۵۴۱ھ: غوثِ اعظم شیخ عبدالقادر جیلانی

۱۷ مکتوبات شریف (فارسی)، مع اردو ترجمہ

ساتویں صدی ہجری (۰)

آٹھویں صدی ہجری (۱)

۷۸۲ھ: شیخ شرف الدین یحییٰ منیری کبروی

مکتوبات صدی

مکتوبات دو صدی

نویں صدی ہجری (۲)

۸۹۵ھ: خواجہ عبیداللہ احرار نقشبندی

مکتوبات شریف (فارسی)، مع انگریزی ترجمہ، شایع ہو چکے ہیں لیکن انٹرنیٹ پر مفت دستیاب نہیں ہیں۔

۸۹۸ھ: مولانا عبدالرحمان جامی نقشبندی

مکتوبات شریف (فارسی) شایع ہو چکے ہیں لیکن انٹرنیٹ پر دستیاب نہیں ہیں۔

دسویں صدی ہجری (۱)

۹۴۴ھ: شیخ عبدالقدوس گنگوہی چشتی قادری سہروردی

گیارھویں صدی ہجری (۱۵)

۱۰۱۲ھ: خواجہ محمد الباقی دہلوی نقشبندی احراری

۱۰۲۵ھ: خواجہ محمد صادق سرہندی نقشبندی مجددی، فرزند و خلیفہ امام ربانی

۱۰۳۴ھ: امام ربانی مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی نقشبندی

۱۰۳۸ھ: مولانا محمد صالح کولابی نقشبندی مجددی، خلیفہ امام ربانی

۱۰۴۰ھ: شیخ طاہر بندگی لاہوری نقشبندی مجددی، خلیفہ امام ربانی

۱۰۴۲ھ: شیخ بدیع الدین سہارنپوری نقشبندی مجددی، خلیفہ امام ربانی

۱۰۵۰ھ: خواجہ محمد صدیق کشمی نقشبندی مجددی، خلیفہ امام ربانی

۱۰۵۰ھ: شیخ حمید بنگالی نقشبندی مجددی، خلیفہ امام ربانی

۱۰۵۴ھ: خواجہ محمد ہاشم کشمی نقشبندی مجددی، خلیفہ امام ربانی

۱۰۷۰ھ: خواجہ محمد سعید سرہندی نقشبندی مجددی، فرزند و خلیفہ امام ربانی

۱۰۷۹ھ: خواجہ محمد معصوم سرہندی نقشبندی مجددی،فرزند و خلیفہ امام ربانی

خواجہ خورد خواجہ عبداللہ نقشبندی مجددی، فرزند خواجہ باقی باللہ و خلیفہ امام ربانی

شیخ اسحاق سندھی نقشبندی مجددی، مرید امام ربانی

شیخ بدر الدین سرہندی نقشبندی مجددی، خلیفہ امام ربانی

شیخ عثمان جالندھری نقشبندی، خلیفہ خواجہ باقی باللہ دہلوی

۴۰ مکتوبات (اردو ترجمہ

بارھویں صدی ہجری (۹)

۱۱۱۵ھ: خواجہ حجت اللہ سرہندی نقشبندی مجددی

۱۱۲۲ھ: خواجہ صبغۃ اللہ سرہندی نقشبندی مجددی

۱۱۳۱ھ: شاہ عبدالرحیم دہلوی نقشبندی مجددی

۱۱۴۶ھ: شیخ عبدالنبی شامی نقشبندی مجددی

۱۱۵۲ھ: خواجہ محمد زبیر سرہندی نقشبندی مجددی

۱۱۷۴ھ: مخدوم محمد ہاشم ٹھٹوی قادری

چند عربی و فارسی مکتوبات، جامع الکلام فی منافع الانام

۱۱۸۸ھ: خواجہ محمد زمان لواری نقشبندی مجددی

۱ مکتوب (فارسی)، جامع الکلام فی منافع الانام

۱۱۹۵ھ: مرزا مظہر جانِ جانان نقشبندی مجددی

شیخ محمد احسان مجددی نقشبندی

تیرھویں صدی ہجری (۱۳)

۱۲۲۳ھ: قاضی احمد دمائی سندھی نقشبندی مجددی

۳۸ مکتوبات شریف (فارسی)

۱۲۳۳ھ: شاہ رفیع الدین دہلوی نقشبندی مجددی

۳ مکتوبات (اردو ترجمہ)، فضائلِ صحابہ و اہلبیت مع مکتوبات شاہ عبدالعزیز و شاہ رفیع الدین دہلوی، لاہور، فروری ۱۹۶۷، صفحہ ۳۴۶ سے ۳۵۰ تک۔

۱۲۳۴ھ: پیر سید محمد راشد قادری نقشبندی

۴۶ فارسی مکتوبات شریف مع سندھی ترجمہ

۱۲۳۹ھ: شاہ عبدالعزیز دہلوی نقشبندی مجددی

تقریباً ۱۵ مکتوبات (اردو ترجمہ)، فضائلِ صحابہ و اہلبیت مع مکتوبات شاہ عبدالعزیز و شاہ رفیع الدین دہلوی، لاہور، فروری ۱۹۶۷، صفحہ ۳۰۵ سے ۳۴۶ تک۔

۱۲۳۹ھ: مولای العربی الدرقاوی شاذلی

۲۷۳ مکتوبات عربی میں، اور انگریزی ترجمہ بھی شایع ہو چکا ہے۔

۱۲۴۰ھ: شاہ غلام علی دہلوی نقشبندی مجددی

۱۲۰ کے قریب مکتوبات فارسی میں اور اردو ترجمہ

۱۲۴۲ھ: مولانا خالد بغدادی نقشبندی مجددی

۱۲۵۰ھ: شاہ ابو سعید دہلوی مجددی نقشبندی

۱ مکتوب (فارسی)، خلوت در انجمن (فارسی)، از غلام محمد نقشبندی قادری، ملفوظات حضرت مسکین شاہ نقشبندی قادری، صفحہ ۲۶۹

۱۲۶۷ھ: خلیفہ محمود نظامانی قادری نقشبندی

۷۸ مکتوبات شریف (سندھی ترجمہ)

۱۲۷۷ھ: شاہ احمد سعید مجددی نقشبندی

۱۳۷ مکتوبات شریف (اردو ترجمہ)

۱۲۸۲ھ: سید امام علی شاہ نقشبندی مجددی

۳۱ مکتوبات (اردو ترجمہ)

۱۲۸۴ھ: حاجی دوست محمد قندھاری نقشبندی مجددی

فارسی مکتوبات

اردو ترجمہ

۱۲۹۶ھ: شیخ عبدالغنی مجددی نقشبندی

۱ مکتوب، مقاماتِ اخیار (سوانح شاہ ابو الخیر مجددی)،اردو، تالیف مولانا ابو الحسن زید فاروقی

چودھویں صدی ہجری (۱۳)

۱۳۱۱ھ: مفتی ارشاد حسین رامپوری نقشبندی مجددی

چند مکتوبات، مولانا ارشاد حسین مجددی رامپوری، تصنیف: فقیر نوری سید شاہد علی رضوی رامپوری، ناشر: خانقاہِ عالیہ قادریہ رضویہ نوریہ جمالیہ، لال مسجد، رامپور شریف، یوپی، انڈیا، ستمبر ۱۹۸۹

۱۳۱۲ھ: مفتی رضا علی بناسی نقشبندی مجددی

۱ مکتوب اردو میں جو اس ویبسائٹ پر موجود ہے۔

۱۳۱۴ھ: شیخ محمد عثمان دامانی نقشبندی مجددی

۱۲۴ مکتوبات (اردو ترجمہ)، تحفہ زاہدیہ

۱۳۳۳ھ: شیخ محمد سراج الدین نقشبندی مجددی

۴۹ مکتوبات (اردو ترجمہ)، تحفہ زاہدیہ

۱۳۳۸ھ: مولانا سلامت اللہ رامپوری نقشبندی مجددی

۱ مکتوب، اردو میں، جو اس ویبسائٹ پر موجود ہے۔

۱۳۴۱ھ: شیخ ابوالخیر دہلوی نقشبندی مجددی

اردو مکتوبات، مقاماتِ اخیار (سوانح شاہ ابو الخیر مجددی)،اردو، تالیف مولانا ابو الحسن زید فاروقی

فارسی مکتوبات، مقاماتِ خیر (سوانح شاہ ابو الخیر مجددی)، فارسی، تالیف مولانا ابو الحسن زید فاروقی، شاہ ابو الخیر اکیڈمی، دہلی، انڈیا، بار دوم ۱۹۸۹

۱۳۴۲ھ: شیخ عبدالرحمٰن چھوہروی قادری

تقریباً ۱۷۷ مکتوبات کا اردو ترجمہ، مکتوباتِ رحمانیہ، ترتیب ڈاکٹر طاہر حمید تنولی، مارچ ۲۰۰۶

۱۳۵۴ھ: پیر فضل علی قریشی نقشبندی مجددی

۵ مکتوبات اردو میں جو اس ویبسائٹ پر موجود ہیں۔

۱۳۷۳ھ: شیخ اللہ دتا طالب کنجاہی نقشبندی مجددی

۸۲ مکتوبات(اردو)، مکتوبات طالب کنجاہی (اردو)، ۱۹۹۲

۱۳۸۴ھ: شیخ عبدالغفار فضلی نقشبندی مجددی

۲۰ مکتوبات اردو میں جو اس ویبسائٹ پر موجود ہیں۔

۱۳۸۶ھ: شیخ محمد مظہر اللہ دہلوی نقشبندی مجددی

مکاتیب مظہری، جلد اول، مرتب پروفیسر محمد مسعود احمد، ۱۹۶۹

مسکین شاہ نقشبندی مجددی، حیدرآباد دکن

چند مکتوبات، خلوت در انجمن (فارسی)، ملفوظات مسکین شاہ نقشبندی مجددی

شاہ محمد مظہر مجددی نقشبندی ولد شاہ احمد سعید مجددی

۲ مکتوبات، فارسی، خلوت در انجمن (فارسی)، ملفوظات مسکین شاہ نقشبندی مجددی (صفحہ ۱۹۵)

پندھرویں صدی ہجری (۲)

۱۴۰۴ھ: خواجہ اللہ بخش عباسی نقشبندی مجددی غفاری

۱۴۳ مکتوبات (اردو ترجمہ)، سیرت ولی کامل دفتر دوم (اردو) از مولانا حبیب الرحمٰن گبول

۲۶ مکتوبات (سندھی و اردو)، مکتوبات بخشیہ (سندھی) از بیدار مورائی

۱۴۳۱ھ: اخندزادہ پیر سیف الرحمٰن مبارک

۱ مکتوب، ارشاد السالکات (اردو ترجمہ)

موجودہ دور کے اولیائے کرام

خواجہ محمد طاہر بخشی نقشبندی مجددی المعروف سجن سائیں

۴ مکتوبات (اردو ترجمہ) جو اس ویبسائٹ پر موجود ہیں۔

أضف تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

Ù?کتÙ?بات شرÛ?Ù?